President @AAliZardari strongly condemns the IED explosion in Bannu, and expresses deep sorrow over the loss of innocent civilian lives.
Read More: https://t.co/cSH4KB38At
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
آج اس خطے اور دنیا کیلئے ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے، ایران امریکہ امن معاہدے نے ثابت کردیا ہے کہ بات چیت جنگ سے بہتر اور ڈپلومیسی تکرار سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غربت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کو بھی مضبوط کرتا ہے، کیونکہ جب ریاست اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے تو اعتماد، امید اور استحکام پیدا ہوتا ہے۔
دہشت گردی، انتہا پسندی اور بے چینی کا مقابلہ صرف طاقت سے نہیں بلکہ عوام کے دل جیت کر کیا جاتا ہے۔ بینیظر انکم سپورٹ پروگرام اسی “hearts and minds” پالیسی کا عملی اظہار ہے، جو ہر مشکل وقت میں عوام کو سہارا دیتا ہے اور پاکستان اور اس کے شہریوں کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
@BBhuttoZardari
دے کر اس نے دل ہمیں،
اک روز جان مانگ لی،
ہم بھی تو بادشاہ تھے،
جو وہ کھ گئے سو ہم کر گئے،
یہ بھی نہیں کہ زندہ ہیں،
یہ بھی نہیں کہ مر گئے،
اس دل نشیں کو دیکھ کر،
ہم بس وہیں ٹھر گئے،
یہ بھی گورنمنٹ کا عجیب رویہ ہے سرکاری ملازمین کے ساتھ، ملک ایک ہے جو سب کا لیکن یہاں مارات سب کی ایک جیسی نہیں ہیں گورنمنٹ ایک ہی ہے مگر اسکے اندر بھی مخصوص لوگوں کو نوازا جاتا ہے، NHA والو کو الگ کورٹ والوں کو الگ پاسپورٹ والوں کو الگ باقی لوگ کیا کام نہیں کرتے؟
ایسا کیوں؟
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari