پشتو فلموں کی تاریخ بدر سے شروع ہو کر بدر پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔
ایک ایسے لازوال سپرسٹار کی کہانی جس کے فلمی کیریئر کا مقابلہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ کے کئی سپرسٹارز اور لیجنڈز بھی نہیں کر پائے۔
بدر منیر کا موازنہ چاہیے سلطان راہی سے ہو یا ندیم سے، امیتابھ بچن سے یا رجنی کانت سے ۔۔۔۔۔۔ بدرمنیر کا کیریئر لازوال ہے اور اس کا کوئی مقابل نہیں۔
https://t.co/ZQx1q2rZkm
Five years of Taliban rule: violence has dropped, but economic collapse and international isolation leave millions in crisis. With foreign aid halted over human rights policies, can their governance model hold?https://t.co/47ji6YS9hv
How is the US-Iran conflict reshaping Middle East security?
As Gulf states look beyond traditional security umbrellas, Pakistan is stepping up as a key regional power through major new defence pacts with Kuwait & Saudi Arabia.
Full breakdown 👇https://t.co/uPFuJWANCU
پی ایس ایل 2026 کا نیا شیڈول جاری
تمام تر مقابلے لاہور اور کراچی میں ہوں گے، گراؤنڈز خالی، میچز گھروں میں بیٹھ کر دیکھنے ہوں گے۔
#psl2026#pcb#CricketFans
پشاور میں پی ایس ایل 11 کا میچ منسوخ ہو گیا۔
پی ایس ایل کے مقابلے اب صرف لاہور اور کراچی میں ہوں گے، گراؤنڈز میں تماشائی بھی نہیں ہوں گے۔
لیگ شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے ہی شروع ہو گی، تاہم اس کی افتتاحی تقریب نہیں ہو گی۔ محسن نقوی
#psl11#ImranKhanCricketStadium#Peshawar#psl
شاہکار موسیقی زوال کا شکار کیوں؟ پشتو موسیقی کا سورج غروب ہو رہا ہے۔
اناڑی اور ایسے ویسے بھی موسیقی کے تان سین بنے پھر رہے ہیں۔
مخلوق بدل گئی ہے، اب لوگ میوزک سننے کی بجائے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
https://t.co/8HirdP7sm9
#Podcast#MusicLovers#Pakistan
ٹرمپ اپنے شروع کیے ہوئے تماشے کو ایک تماشبین کی طرح دیکھ رہا ہے۔ اس نے جو کرنا تھا وہ کر دیا اب حالات اسکے کنٹرول میں نہیں رہے۔
اب ہر نیشن سٹیٹ کو اپنی سرحدوں کی حفاظت خود کرنا ہو گی۔ کوئی بھی کسی بھی وقت کسی پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے۔
جب طاقت کو کسی جواز کی ضرورت نہ رہے تو جنگیں نا گزیر ہو جاتی ہیں۔
https://t.co/3vkiQxDSX7
#Trump #IranWar #IsraelIranConflict
پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کے لیے داخلہ مفت
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا اقدام، سٹیڈیم میں کرکٹ شائقین کا رش اور نیشنل ٹی 20 کپ کے مقابلے بھی کانٹے دار
https://t.co/ZoJ0Ov1JnI
#NationalT20#CricketFans#ImranKhanCricketStadium
Mojtaba Khamenei Named Iran’s Supreme Leader Following the Death of Ayatollah Ali Khamenei
Iran’s state television has announced that Mojtaba Khamenei has been selected as the country’s new supreme leader after what officials described as a “decisive vote” by Iran’s Assembly of Experts.
https://t.co/Bjrq5fAd53
#mujtabaKhamenei #Iran
ایران کی میزائل ٹیکنالوجی طاقت کے توازن کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بڑی قوتیں نظریات سے کم اور توازن کی تبدیلی سے زیادہ خوف زدہ ہوتی ہیں۔
جنگ کا ایک محاذ امریکہ کے اندر بھی گرم ہے۔ تابوت جب وطن واپس آتے ہیں تو سوال بھی ساتھ لاتے ہیں۔ ہلاکتوں کا گراف جتنا اوپر جائے گا، دباؤ بھی اتنا بڑھے گا۔ @tariqafaq
https://t.co/w0UIovUwy1
#Iran #IranWar
BREAKING: Iranian state media and Press TV have confirmed that Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei has been killed following coordinated U.S.–Israeli strikes on Iran.
Reports say Iran is declaring days of mourning as tensions escalate across the region.
#AyatollahKhamenei #Khamenei
پشتخرہ پولیس پر پشاور کے تاجر سید ولی کے سنگین الزامات:
پشتخرہ تھانے کا ایس ایچ او زبردستی میرے گھر سے سونا اٹھا کر لے گیا جس کی رسیدیں آج بھی میرے پاس موجود ہیں۔
ساری زندگی محنت کرکے پاکستان زر مبادلہ بھیجا، آج میری ہی زندگی خطرے میں ہے۔ عدالت کا دروازہ بھی کھٹکٹھا چکا ہوں۔
مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، گھر پر فائرنگ بھی کی گئی.
میرے بیٹے پر پولیس نے تشدد کرکے زبردستی اعتراف کروایا ہے۔
آئی جی پولیس اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے مدد اور انصاف کی اپیل
https://t.co/hJY89Sd8If
'2009 کے ورلڈ کپ میں بھی ایسا ہی ہوا تھا' والا تماشا شروع۔
کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل پائے گا؟
اگلے دونوں میچ جیتنا کتنا ضروری ہیں؟
کیا پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا سے جیت سکتا ہے؟
پاکستان میں پچھلے تین میجوں میں مسلسل کونسی غلطیاں کی ہیں؟
https://t.co/RqhyFD9ASy
#T20WorldCup #Pakistan
پاکستان تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں تین دفعہ مسلسل حکومت ملنا صوبے کے عوام کی بدقسمتی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا فوکس صوبے کے عوام نہیں بلکہ قیدی نمبر 804 ہے۔
پیپلز پارٹی کی رکن کے پی اسمبلی مہر سلطانہ کا انٹرویو
https://t.co/6Xsw2C9OsY
#MeherSultana#SamreenMunawar
Six policemen, including an SHO, were martyred in an IED attack on a police APC in Tank.
The complete destruction of the vehicle raises serious concerns over the quality of armoured equipment used by KP Police.
#TankAttack#KPPolice#PoliceMartyrs#CounterTerrorism
https://t.co/wcL3ggVtk2
بوبی دیول بھی ناکام تھا اور اکشے کھنہ بھی، پھر فلم اینیمل اور دھریندر میں انہوں نے ایسا کیا کر دیا کہ راتوں رات چھا گئے؟؟؟
کیا یہ ان کی اداکاری کا کمال تھا یا پروموش کا؟؟؟
https://t.co/yZJPTNoqeu
#Dhurandhar#animal#AkshayeKhanna