پی ٹی آئی کی اصل قیادت روپوش جبکہ ریاستی قیادت نے خوفزدہ ماحول میں نئی پارٹی کا اعلان کر دیا۔
خیبر پختونخوا کی سیاست اور اور ریاست کی نئی چالوں پر ذوالفقار بھٹی کی آزاد اور بے خوف تحریر
@PTIofficial@ImranKhanPTI
خیبر پختونخوا میں سیاست کی نئی چال بندی
پرویز خٹک کوئی سرپرائز نہیں دے پائے لیکں پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے صوبے کو نئے بحران میں دھکیل دیا۔
ذوالفقار بھٹی کی آزاد اور بے خوف تحریر
پhttps://t.co/yE9VDzvtAB
Five years of Taliban rule: violence has dropped, but economic collapse and international isolation leave millions in crisis. With foreign aid halted over human rights policies, can their governance model hold?https://t.co/47ji6YS9hv
How is the US-Iran conflict reshaping Middle East security?
As Gulf states look beyond traditional security umbrellas, Pakistan is stepping up as a key regional power through major new defence pacts with Kuwait & Saudi Arabia.
Full breakdown 👇https://t.co/uPFuJWANCU
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
پشاور میں پی ایس ایل 11 کا میچ منسوخ ہو گیا۔
پی ایس ایل کے مقابلے اب صرف لاہور اور کراچی میں ہوں گے، گراؤنڈز میں تماشائی بھی نہیں ہوں گے۔
لیگ شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے ہی شروع ہو گی، تاہم اس کی افتتاحی تقریب نہیں ہو گی۔ محسن نقوی
#psl11#ImranKhanCricketStadium#Peshawar#psl
شاہکار موسیقی زوال کا شکار کیوں؟ پشتو موسیقی کا سورج غروب ہو رہا ہے۔
اناڑی اور ایسے ویسے بھی موسیقی کے تان سین بنے پھر رہے ہیں۔
مخلوق بدل گئی ہے، اب لوگ میوزک سننے کی بجائے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
https://t.co/8HirdP7sm9
#Podcast#MusicLovers#Pakistan
ایران کی میزائل ٹیکنالوجی طاقت کے توازن کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بڑی قوتیں نظریات سے کم اور توازن کی تبدیلی سے زیادہ خوف زدہ ہوتی ہیں۔
جنگ کا ایک محاذ امریکہ کے اندر بھی گرم ہے۔ تابوت جب وطن واپس آتے ہیں تو سوال بھی ساتھ لاتے ہیں۔ ہلاکتوں کا گراف جتنا اوپر جائے گا، دباؤ بھی اتنا بڑھے گا۔ @tariqafaq
https://t.co/w0UIovUwy1
#Iran #IranWar
BREAKING: Iranian state media and Press TV have confirmed that Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei has been killed following coordinated U.S.–Israeli strikes on Iran.
Reports say Iran is declaring days of mourning as tensions escalate across the region.
#AyatollahKhamenei #Khamenei
پشتخرہ پولیس پر پشاور کے تاجر سید ولی کے سنگین الزامات:
پشتخرہ تھانے کا ایس ایچ او زبردستی میرے گھر سے سونا اٹھا کر لے گیا جس کی رسیدیں آج بھی میرے پاس موجود ہیں۔
ساری زندگی محنت کرکے پاکستان زر مبادلہ بھیجا، آج میری ہی زندگی خطرے میں ہے۔ عدالت کا دروازہ بھی کھٹکٹھا چکا ہوں۔
مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، گھر پر فائرنگ بھی کی گئی.
میرے بیٹے پر پولیس نے تشدد کرکے زبردستی اعتراف کروایا ہے۔
آئی جی پولیس اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے مدد اور انصاف کی اپیل
https://t.co/hJY89Sd8If
'2009 کے ورلڈ کپ میں بھی ایسا ہی ہوا تھا' والا تماشا شروع۔
کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل پائے گا؟
اگلے دونوں میچ جیتنا کتنا ضروری ہیں؟
کیا پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا سے جیت سکتا ہے؟
پاکستان میں پچھلے تین میجوں میں مسلسل کونسی غلطیاں کی ہیں؟
https://t.co/RqhyFD9ASy
#T20WorldCup #Pakistan
پشتو فلموں کی تاریخ بدر سے شروع ہو کر بدر پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔
ایک ایسے لازوال سپرسٹار کی کہانی جس کے فلمی کیریئر کا مقابلہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ کے کئی سپرسٹارز اور لیجنڈز بھی نہیں کر پائے۔
بدر منیر کا موازنہ چاہیے سلطان راہی سے ہو یا ندیم سے، امیتابھ بچن سے یا رجنی کانت سے ۔۔۔۔۔۔ بدرمنیر کا کیریئر لازوال ہے اور اس کا کوئی مقابل نہیں۔
https://t.co/ZQx1q2rZkm
پاکستان تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا میں تین دفعہ مسلسل حکومت ملنا صوبے کے عوام کی بدقسمتی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا فوکس صوبے کے عوام نہیں بلکہ قیدی نمبر 804 ہے۔
پیپلز پارٹی کی رکن کے پی اسمبلی مہر سلطانہ کا انٹرویو
https://t.co/6Xsw2C9OsY
#MeherSultana#SamreenMunawar
Six policemen, including an SHO, were martyred in an IED attack on a police APC in Tank.
The complete destruction of the vehicle raises serious concerns over the quality of armoured equipment used by KP Police.
#TankAttack#KPPolice#PoliceMartyrs#CounterTerrorism
https://t.co/wcL3ggVtk2
کلاسک پشتو فلم 'اوربل' کی تاریخ پر پہلا جامع پروگرام
اوربل کی کہانی، موسیقی، گانوں اور سپر سٹارز بدر منیر او آصف خان کی اداکاری پر دلچسپ تجزیہ
پشتو فلم انڈسٹری کا تاریخ کا وہ شاہکار جس نے اگلی تین دہائیوں کے لیے ٹرینڈ سیٹ کر دیا۔
https://t.co/SSGl99fBgn
آئی فونز پر پی ٹی اے کے نامعقول ٹیکس نے عوام نہیں بلکہ اراکین اسمبلی کو بھی مشکل میں ڈال رکھا ہے، شرمیلا فاروقی فریادیں کر رہی ہیں۔
ٹیکنالوجی کبھی بھی لگژری نہیں ہوتی، ثمرین منور کا ولاگ
https://t.co/lgc8qazwIh
@PTAofficialpk@FBRSpokesperson#iPhone17ProMax
Pakistan and the Taliban, once allies, now edging toward open conflict.
With @FrudBezhan, I unpack the deadly border clashes, drone strikes in #Kabul, and what’s driving the growing hostility.
Our latest for @RFERL:
https://t.co/UjsiR22Bu3
#Pakistan#Taliban#TTP#Afghanistan
پشتو فلموں کی تاریخ:
میوزیکل کلاسک پشتو فلم 'درہ خیبر' کی وہ داستاں جو آپ نے پہلے نہیں سنی ہوگی۔
کیا وجہ تھی کہ درہ خیبر کے فلمساز نے آصف خان کو اس فلم سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا تھا؟؟؟؟
سکول گرل ثریا خان اس فلم میں کیسے آئی؟؟؟
https://t.co/QgdfRjExM3
#Pashto#PashtoFilmsHistory
کیا عائشہ عمر کے نئے 'ڈیٹنگ یا رومینٹک شو' لازوال عشق پر شور شرابا کرنے سے یہ پروگرام رک جائے گا؟
لازوال عشق کو بین ہونا چاہیئے؟؟؟؟؟
جو پروگرام متنازع یا بین ہو جائے پاکستانی قوم کھڑکیاں توڑ کر اسے دیکھنا شروع کر دیتی ہے۔
https://t.co/A8hzZhys8t
#AyeshaOmer#lazawalishq
پاکستان کی فلم انڈسٹری پر ایسا زوال آیا کہ سپر سٹار ندیم بھی بول پڑے۔
لالی ووڈ کو کس نے تباہ کیا؟
پاکستانی ڈرامے کا فلم کی تباہی میں کیا کردار ہے؟
ملک ٹوٹنے سے فلم انڈسٹری کیوں ٹوٹ گئی؟
https://t.co/S8RrdNENmo
#Lollywood#NadeemBaig#Pakistan
پاکستان میں زیر زمین دس لاکھ سال پرانا پانی زہر بن چکا ہے۔
زیز زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک گر چکی ہے۔ گھروں کے نلکوں میں زہر آلود پانی آتا ہے جو کینسر، بانچھ پن، گنج پن اور پیدائشی معذوری کا سبب بن سکتا ہے۔
پریشان کن انکشافات، فوری ایکشن ناگزیز ہے۔
https://t.co/PCu2lU0430
پشتو فلموں کی تاریخ:
یوسف خان شیربانو کو پشتو کی پہلی فلم مانا جاتا ہے لیکن کیا واقعی وہ پشتو کی پہلی فلم تھی یا حقیقت کچھ اور ہے؟
یوسف خان شیربانو کے لیے شاہکار موسیقی ترتیب دینے والوں کو کیا خود پشتو آتی تھی؟
https://t.co/BmhdEn2qkD
#FilmHistory#Pashto