سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکردو جانے والی پرواز پر سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ حکام کی جانب سے اس اقدام کی وجوہات سامنے نہیں آئیں، تاہم اس اچانک ڈیولپمنٹ اور سکیورٹی چیکنگ کے باعث ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کی میلوں ۔
جنوبی لبنان کے گاؤں صریفا پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک شیرخوار بچی تالین سعید سمیت ایک ہی خاندان کے متعدد افراد جان سے گئے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ تمام افراد بچی کے والد کے جنازے میں شریک تھے۔
Green Time News
سفید داڑھی کے ساتھ عورت سے تھپڑ کھانے والے یہ انگلینڈ کی مسجد کے امام صاحب ہیں. مسجد میں سپارہ پڑھنے والی دس سالہ بچی کو اپنی ننگی تصاویر بھیج رہے تھے کہ بچی کی ماں نے دیکھ لیا