سلام ہے ان تمام کارکنان کو
پنجاب میں کارکنان پر اتنا ظلم اور جبر ہونے کے باوجود بھی کارکنان اپنی مدد اپ کے تحت اج بھی سڑکوں پر عمران خان کے لیے نکل رہے ہیں🔥
چکسواری میں خواتین کا امن مارچ۔ چکسواری کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں کی تعداد میں خواتین سڑکوں پر آئیں۔
خواتین، بچوں اور بچیوں نے ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام دریک دھرنے کے شرکاء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔حکومت اور مقتدر اداروں کو امن کا پیغام دیا۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران کے خلاف درج کئے گئے مقدمات کو واپس لینے؛ گرفتار افراد کو رہا کرنے اور شہداء کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا۔ خواتین نے ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کا اعلان۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
پاکستانی فوج سے منسلک وہ منشیات فروش کون ہیں جن کا ذکر یہاں خواجہ مہران آذاد کشمیر کے احتجاج کے دوران کررہے ہیں؟
جنید قریشی کا جواب آپ کو چونکا دے گا⬇️
https://t.co/kG7dCszHf4
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پشاور یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور IR میں ماسٹرز کرنے والے بزرگ کا گٹر صاف کر کے بچے پالنا ہمارے قومی ضمیر پر ایک گہرا زخم ہے۔ جب تعلیم اور بنیادی انسانی حقوق صرف اشرافیہ کی جاگیر بن جائیں، تو میرٹ دم توڑ جاتا ہے اور ملک کا پڑھا لکھا طبقہ اسی طرح سڑکوں پر رلنے اور گٹر صاف کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ یہ ایک بھیانک سچائی ہے جس پر جتنا بھی ماتم کیا جائے، کم ہے!
26 نومبر کو لوگ نکلتے ہیں،ریاست گولی مارتی ہے
مریدکے میں لوگ نکلتے ہیں ریاست گولی مارتی ہے
کشمیر میں لوگ نکلتے ہیں ریاست گولی مارتی ہے
یہ ہم نہیں بھولیں گے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر ملٹری لیڈر سے زیادہ سفارت کار ہیں
(جے ڈی وینس)
ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل نے ڈی چوک، مریدکے اور آزاد کشمیر میں سفارت کاری کی بجائے نہتے پاکستانیوں کو گولیاں مارنے کا حکم دیا تھا۔
No one in the world should have nuclear weapons, or every country in the world should have them, and I am very happy with Iran's decision.
That Iran will never compromise on its nuclear ambitions
لاہور میں احتجاج کے دوران ایک خاتون سابق اڈیالہ جیلر انجم غفور کی تصویر اٹھائے سڑکوں پر نظر آئیں
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے ذمہ دار یہی شخص ہیں اور اس کا بھی وہی حال ہوگا جو اس نے عمران خان کا کیا ہے