@Landsser_ "ٹرمپ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا ہے۔ شہری آبادی اور بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت انسانیت نہیں، بلکہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔"
"ٹرمپ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا ہے۔ شہری آبادی اور بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت انسانیت نہیں، بلکہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔"
#IranWar#iran#USattacks
پنجاب کی تمام انتظامیہ کا غصہ صرف اساتذہ اور ڈاکٹرز پہ اترتا ہے۔۔
حضور اور بھی بہت سے محکمے ہیں کبھی ادھر کا بھی رخ کر لیں۔۔
کبھی کسی تھانے پہ چھاپہ ماریں۔۔
کبھی اے سی، ڈی سی کے دفتر کا اے سی چیک کریں کتنے نمبر پہ سیٹ ہے۔۔۔
کبھی محکمہ مال کا رخ کریں۔۔۔۔
لسے تے زور تے ڈاڈے تے ہاسا
ہمیں اس بات پہ کوئی اعتراض نہیں کہ کشمیریوں کو 3 روپے یونٹ بجلی اور 50 روپے کلو آٹا دیں۔۔
لیکن یہ پیسے ہماری جیبوں سے نہ نکالیں اور ہمیں بھی اسی ریٹ پہ یہ چیزیں دیں۔۔۔
اس کے علاوہ ملازمتوں اور ہمارے تعلیمی اداروں میں ان کا کوٹہ ختم کریں ہمارے بچوں کا حق نہ ماریں۔۔
شکریہ
People of Kamoki will now enjoy beautiful recreational space right in their own city! Alhamdulillah, after eight months of dedicated work, a once-neglected park has been transformed into a modern public facility featuring District Gujranwala’s first Dancing Fountain, a Waterfall, a Floating Restaurant, Joyland, a dedicated Walking Track, Gazebos, Sitting Areas, and Executive Washrooms. To ensure the park remains well-maintained for years to come, 10 model shops and a Food Street have also been developed. Their revenue will fund the park’s repair and upkeep, making it a truly self-sustaining public asset for everyone to enjoy.
اگر آپ کو ان کی طرف سے ای میل یا کوئی پیغام حکومت پاکستان کی جانب سے آن لائن ٹریننگ کروانے کا موصول ہو ۔ یہ آپ کا آن لائن ٹیسٹ لیں گے اس کے بعد آپ کو فیس جمع کروانے کا بولا جائے گا تو ایسا مت کریں۔ یہ فراڈ ہے
ویک اینڈ ٹور
گلیات
اگر آپ پنجاب کے کسی بھی ایریا میں رہتے ہیں تو، آخری ورکنگ ڈے کی ایوننگ کو نکلیں اور رات کا سفر کریں،
اسلام اباد / پنڈی والے فیض آباد یا پیر ودھائ سے لوکل وین لیں،
نھتیا گلی / ڈونگلہ گلی کی ۔۔ " مری والی نہی لینی "
یہ بس اڈے ہیں ۔۔ فیض آباد / پیر ودھائ
پنڈی سے نتھیا گلی کا راستہ تقریباً تین سے چار گھنٹے ہے
رہائش کدھر رکھیں
نتھیا گلی، مین بازار اتر کے آپ کسی بھی ہوٹل میں اسٹے کرلیں، چار سے پانچ ہزار پر ڈے پہ مناسب کمرہ مل جائے گا
کب اور کیسے نکلنا ہے
ایک بار نتھیا گلی پہنچ گئے تو، سب سے پہلے مبارک ہو آپ کو ۔۔ آپ پاکستان کی
شدید حسین جگہ پر ہیں
اس وقت آپ کے ایک طرف واکنگ پہ لالہ زار پارک، نتھیا گلی پارک، کالا چرچ اور قدرے فاصلے پہ نملی میرا آبشار اور میرن جانی ٹریک و ڈگری بنگلہ موجود ہے ۔۔ مزید آگے گاڑی کی مدد سے ڈونگا گلی، ایوبیہ، خانسپور، پائپ لائن ٹریک ،مشک پوری ہے جبکہ نتھیا گلی بازار کے دوسری
سمت سمندر کھٹہ،ہرنوئ پارک، ٹھنڈیانی پوڈ ہیں جو گاڑی یا لوکل ٹرانسپورٹ پہ جاسکتے ہیں۔۔۔۔
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں ۔۔
نھتیا گلی بازار ( رہائش) سے موڑ تک پیدل واک کریں یا کیری لوکل گاڑی لے کے ڈونگا گلی اتریں
اوپری روڈ پہ آپ کو ملےگا، کالا چرچ، نتھیا گلی بازار، لالہ زار پارک،
نملی میرا آبشار
نھتیا گلی پارک ۔۔
مزید آگے جائیں تو بہت دور جانے کے بعد ایک آفس آتا ہے جس کے عین پاس سے سیڑیاں اوپر کی جانب جاتی ہیں یہ، میرن جانی ٹریک ہے ۔۔ چار گھنٹے میں ہوجاتا ہے آسان مگر طویل ہے،اب پانی ملنے لگا یے پھر بھی احتیاط پانی کا اسٹاک ساتھ رکھیں۔ اور اگر آپ نے ڈگری
کرنا ہے تو ٹاپ سے واپس آتے الٹے ہاتھ کی جانب جانا ہے، یہ ذہن میں رہے پانی پورے راستے نہی اور ایک رات کا اسٹے لازمی ہے، تاکید ہے، گائیڈ لازمی ساتھ رکھیں راستہ بھول جانے کے نوے فیصد چانس ہوتے ہیں اور طویل اتنا ہے شام ہوجانا کوئی حیران کن بات نہی اور جنگل میں روشنی ناپید ہوتی یے۔
اب اگر آپ اوپر روڈ کو چھوڑ اگے ڈونگا جاتے ہو تو بہتر ہے لوکل کیری لی جائے، چار پانچ کلو میٹر کا فاصلہ ہے
ڈونگا گلی پہ آپ کو مشک پوری ٹریک اور پائپ لائن ٹریک ملتا ہے
پائپ لائن 4 کلومیڑ کا بےحد آسان ٹریک ہے یہ خانسپور نکلتا ہے، جہاں موٹو ٹنل ہے، ایوبیہ لفٹ چئر بھی اور بازار بھی
گلیات کے ٹریکس
مشک پوری ( ٹریک آسان)
پائپ لائن ( ٹریک آسان)
موٹو ٹنل ( وزٹ)
لالہ زار پارک ( ٹریک آسان)
چرچ ( وزٹ)
نھتیاگلی پارک ( وزٹ)
میرن جانی ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم دستیابی)
ڈگری بنگلہ ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم موجودگی پلس کیمپنگ لازمی)
نملی میرا آبشار
Age of each of these countries:
USA: 250 years
Netherlands: 445 years
Sweden: 503 years
Spain: 547 years
Monaco: 729 years
Switzerland: 735 years
Thailand: 788 years
Mongolia: 820 years
Portugal: 883 years
Hungary: 1,026 years
Poland: 1,060 years
Denmark: 1,061 years
England: 1,099 years
Norway: 1,154 years
Russia: 1,164 years
France: 1,183 years
Morocco: 1,238 years
Bulgaria: 1,345 years
China: 2,246 years
Iran: 2,575 years
Japan: 2,685 years
Ethiopia: 3,000 years
Egypt: 5,125 years
کھاریاں اسلام آباد موٹروے یقیناً ایک گھنٹہ لاہور اسلام آباد سفر کم کرےگی لیکن یہ بھی دیکھناچاہئے کہ جی ٹی روڈ کی حالت انتہائی خستہ ہوچکی ٹال ٹیکس کی مد میں حکومت کو زیادہ ریونیو جی ٹی روڈ سے ملتاہے اسکی حالت بھی بہتر بنائی جائےآئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں
@abdul_aleemkhan