لو جی! چند منٹ بعد ہی کراچی حملے کی ذمہ داری بھی قبول کر لی گئ 🤣
"جی ایچ کیو میں بیٹھے جنرل الاحرار" نے واٹس ایپ کے ذریعے ذمہ داری قبول کر لی ھے
دڑڑ فٹے منہ جرنیلا
بلوچی بھی نکلے
پٹھان بھی نکلے
کشمیری بھی نکلے
نہیں نکلے تو ہم ٹھنڈے بیغیرت نہیں نکلے۔ہم پنجابی صرف کمزور کو روندھ سکتے ہیں تگڑوں کے آگے لیٹنا عزت سمجھتے ہیں ۔فٹے منہ ساڈا
پاکستان میں یہ نام نہاد امریکی اور اصل میں اسرائیلی ایجنٹ گھوم پھر رہی ہے اور پاکستانی میڈیا اس پر صدقے واری جا رہا ہے۔محترمہ ایران کے بارے میں نفرت انگیز نظریات رکھتی ہیں اور اسرائیل کو ایسا مظلوم ملک بنا کر پیش کر رہی ہیں جو ایران کے مظالم کا شکار تھا کہ اسے امریکہ کی غیبی مدد آن پہنچی۔ٹرمپ اگر اس کو ایک مسیج پر کال بیک کر لیتا ہے تو اس کا صرف ایک ہی مطلب ہے یہ باجی اسرائیلی اثاثہ ہے اور ٹرمپ آجکل اسرائیلی اثاثے محفوظ کرنے کے لئے اپنی مقبولیت تک کا بھٹہ بٹھاچکا ہے