One advice: Just treat Usman Dar wala interview as something that PDM regime wants everyone to believe & tried all sorts of threats (which u saw) to achieve the pressured interview. Nothing more, nothing less!
If you criticize Dar, they win! If you call out the pressure, we win!
I am most concerned about Usman Dar. His voice was shaking, he seemed to be trembling and seemed on the verge of crying. What forms of torture may have been used on him God knows. He needs immediate trauma & pain therapy instead of have to perform in this scripted show.
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔
خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔
اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
جب آئے گا عمران، بڑھے گی اس قوم کی شان، #بنے_گا_نیا_پاکستان -- زمان پارک کے مناظر
انشاءاللہ الیکشن اگلے مہینے ہوں گے اور پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے جیتے گی-
#WeStandwithConstitution
سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما عاطف خان کا ٹویٹ
"پاکستانیو! ہماری بدقسمتی ہے کہ زرداری جیسا شخص پارلیمنٹ میں تقریریں کر رہا ہے کہ پاکستان کیسے چلانا ہے"۔
@AtifKhanpti#بنے_گا_نیا_پاکستان
جس طرح سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف زبان استعمال کی جارہی ہے وہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے یہ مافیا ہیں یہ آپکو ڈراتے ہیں آپ کو ٹارچر کرتے ہیں یہ نیب کی امیڈمنٹ کرکے 1100 ارب روپے معاف کروانا چاہ رہے ہیں ۔ جن پر کرپشن کیسسز ہیں وہ پارلیمنٹ میں فیصلے کریں ۔
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
Dear PTI Family,
Please bookmark #SubtitledByPTI hashtag where we share videos with Subtitles for international audiences. You can use those videos to tag relevant media outlets, HR orgs, activists and anyone you think would benefit from subtitles!
#بنے_گا_نیا_پاکستان
A valid question - Do these NaMaloom Afraad know that it s the month of Ramazan? And that too odd nights? does that ring any bells? Who r these ppl, muslims, I don’t consider them humans either- shameless creatures #بنے_گا_نیا_پاکستان#ReleaseWaqasAmjad