بلوچستان ہاتھ سے جا رہا ہے :
آج اکبر بگٹی کے قتل کے دن بلوچستان میں 40 لوگوں کو ہلاک کیا گیا - کچھ دن پہلے ایک خاتون ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نے لاکھوں کا اجتماع کر کے حیران کر دیا - ریلوے لائن اڑا دی گئی ہے - گوادر اور باقی علاقے کٹ گئے ہیں - فوجیوں نے حالات یہاں تک پہنچا دیے کسی
اسماعیل ھنیہ کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ انکی شہادت کے بعد دنیا بھر کے مسلمان انکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں کہیں ہاتھ باندھ کر اور کہیں ہاتھ کھول کر نماز ادا کی جا رہی ہے اسماعیل ھنیہ نہ شیعہ تھے نہ سنی ، صرف ایک مسلمان تھے اور اسی لئے انکی شہادت نے مسلمانوں کو متحد کیا
*معدے کے کیپسول کے متعلق معلومات*
آج کل تقریباً 80 فیصد لوگ معدے کے کیپسول کا استعمال کرتے ہیں
لیکن وہ نہیں جانتے کہ
معدے کے کیپسول کے فائدے اور نقصانات کیا کیا ہیں ؟
*معدے کا کیپسول کیا ہے؟*
معدے کے کیپسول کو ڈاکٹر کی زبان میں "PPI" ، "پی پی آئی" کہا جاتا ہے
لفظ پی پی آئی
شکریہ حامد میر @HamidMirPAK
فلسطین، اہلیان غزہ کی طاقتور ترین آواز حامد میر صاحب سیو غزہ پلیٹ فارم @SaveGazaPK کے تحت غزہ سے اظہاریکجہتی، غزہ کو بچانے کے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر دھرنے میں شریک رہے اور خطاب کیا۔ عصر کی نماز ہمارے ساتھ ادا کی۔
#Dharna4GazaDchowk
4 فوجی ڈکٹیٹروں نے 33سال پاکستان پر حکومت کی 24 منتخب وزرائے اعظم نے 43 سال حکومت کی جنرل یحییٰ خان کے دور میں پاکستان ٹوٹ گیا اور جنرل ضیا کے دور میں بھارت نے سیاچن کی چوٹیوں پر قبضہ کر لیا جنرل مشرف نے فوجی اڈے امریکہ کو دیدئیے فوجی ڈکٹیٹروں کے دور میں ہمارا جغرافیہ بدلتا رہا