@sardarshah1 First, congratulations. Further, getting scholarships or financial support at Oxford after admission isn't difficult. These students background shows well-off families. Government need to work on creating an enabling environment for aspiring students from disadvantaged families.
گذشتہ دنوں کراچی جانا ہوا تو سینئر صحافی اور مصنف غازی صلاح الدین کے ساتھ فرنٹ لائن پاکستان میں ان کا ایک انٹرویو کیا ۔کئی اہم باتوں میں ایک بات یہ بھی تھی کہ مارشل لاء کی سیاہ رات سے ذیادہ سیاہی لئے اس گھٹن زدہ ماحول سے نکلنے کے لئے درسگاہوں میں ذہنی آزادی کو پروان چڑھانا کتنا ضروری ہو گیا ہے
جب سرحد یونیورسٹی جیسے اداروں سے نرسیں اور میڈیکل اسسٹنٹ بن کے اداروں میں کوٹے کی بنا پر ٹھونسے جاتے رہی گے تو پھر یہی کچھ ہوتا رہے گا جیسا کل پمز میں ہوا ہے۔ پمز پر بھی سندھی بھولڑو کا قبضہ ہے۔
We’re hiring! The University of Arkansas Department of Education Reform is seeking a tenure-track Assistant Professor of Education Policy.
Join a dynamic research community committed to rigorous education policy research and doctoral training.
Apply: https://t.co/51WRBhlhxr
Please share widely!
28ویں ترمیم کا مسودہ تیار، پنجاب کو کم از کم تین صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے گا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو دو صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے۔ سندھ کیلئے ایک تجویز یہ بھی ہے کہ بہتر یہ ہوگا کہ ایک تو کراچی اور گوادر کو فیڈرل ایریا ڈکلیئر کر دیا جائے جس سے صوبائی عملداری ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ نئے فیڈریشن یونٹس بنانے پر راضی نہیں ہیں تو پھر جنرل مشرف کے دور میں جو ضلعی حکومتوں کا نظام لایا گیا تھا، سینئیر اینکر افتخار شیرازی کے ہوشرب�� انکشافات
ممکمل وڈیو ان کے چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔ لنک درج زیل ہے
https://t.co/3nC0BdrJ3u
یونیوسٹیوں کے ناراض مڈل کلاس بچوں کو منانے کے لئے حکومت لیپ ٹاپ بانٹ رہی ہے جبکہ حکومت کئی آئینی ذمہ داری پانچ سے پندرہ سال کے بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم دینا ہے جس میں حکومت ناکام ہے۔
کیا سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ہونا جرم ھے جناح میڈیکل کالج کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کی قابلیت اھلیت اعلی تعلیم تحقیق کا معیار ملاحظہ فرمائیں ۔
پورے ادارے کراچی شہر میں ان جیسی قابلیت کی حامل شائ�� ھی کوئی خاتون گائنا کالوجسٹ ہو ۔برطانیہ جرمنی سے اعلی تحقیق کی ڈگریاں حاصل کی ۔
پورے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سرکاری بے اولادی کا مرکز قائم کیا جہاں اولاد سے محروم غریب جوڑوں کو اولاد کی نعمت
حاصل ہوئی
۔
افتخار احمد: کیا وجہ ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملاقات نہیں کراتا
کرنل رفیع الدین: اس کی وجہ یہ تھی جب تک مارشل لا کا حکم نہیں آتا تھا، اس وقت تک کسی حکم کی پروا نہیں کی جاتی تھی ۔۔۔
نصف دہائی کے بعد بھی پاکستان کے حالات وہی ہیں ۔۔۔۔اور پھر کہتے ہیں آزادی منائیں ۔۔۔۔حد ہے ویسے