امریکی کانگریس نے ایران جنگ ختم کرنے کا حُکم دیدیا۔
ووٹ ڈالا گیا اور 215 ووٹ کی جیت پر حُکم دیا گیا کہ یہ جنگ غیر قانونی ہے اور فوراً بند کردی جاۓ۔
صدر ٹرمپ کو بہت بڑی شکست۔
نواز شریف اپنے شکوے کر رہے ہیں ؛
مجھ سے گلہ نہ کریں ۔میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے ،مذید میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سوچنے والی بات ہے
پاکستان کے ذریعہ امریکا اور ایران میں جنگ بندی میں توسیع کا معاہدہ کئی دن قبل ہو چکا ہے جس کی ہم خبر دے چکے ہیں لیکن دونوں فریقین ابھی تک معاہدے کی تصدیق سے انکار کر رہے ہیں دونوں ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ انکی پوزیشن مضبوط ہے آج نہیں تو کل اعلان تو کرنا ہے https://t.co/iUhYmXi1g7
ایران/امریکہ
ابتدائی معاہدہ طے پا گیا
صدر ٹرمپ حتمی منظوری کے لیے چند دن کا وقت ثالث(پاکستان) سے مانگ لیا۔
معاہدے میں 60 روزہ جنگ بندی توسیع۔
آبنائے ہرمز پر کوئی ٹول نہیں ہو گا۔
افزودہ یورینیم کے حوالے سے
60 روز میں فیصلہ ہو گا۔
امریکہ۔۔ایران کو بحالی میں مدد فراہم کرے گا۔
ستھرا پنجاب کے تحت عید پر آلائشیں شہروں گاؤں دیہات سے اٹھانے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اقدامات کا اعلان کیا تھا جس کا عمومی تاثر یہ تھا کہ ایسے اقدامات شہروں کی حد تک زیادہ تر ہوتے ہیں گاؤں دیہات چھوٹے شہروں میں کم ہی نظر آتے ہیں
لیکن اس کے برعکس یہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور یہ اقدام پنجاب حکومت کا قابل تعریف بھی ہے جہلم اپنے علاقے کی میں بات کروں تو ستھرا پنجاب کی یہ ٹیمیں گاؤں دیہات میں نا صرف مرکزی جگہوں بلکہ گھر گھر پہنچ کر آلائشیں اٹھا رہے ہیں ٹیمیں متحرک ہیں ان کے آرگنائزز بھی اپنی ٹیموں کے ہمراہ ایکٹیو ہیں
"لکی مروت اور بنوں آپ کو چھوڑنا پڑے گا۔ ہم نے آپ سے بہت منت سماجت کی اب کوئی مذاکرات نہیں۔ آج ہم نے دو کے بدلے آپ کے 20 مارے ہیں، کل اس سے بھی زیادہ ماریں گے۔ آپ کا بنایا ہوا اسلام ہم نہیں مانتے۔ علماء اور عوام سے درخواست ہے کہ ان کے جنازوں میں شرکت نہ کریں۔"
لکی/بنوں امن کمیٹی
🔴 ایران نے لڑائی روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ایک مسودہ معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
اس معاہدے کے تحت خطے بھر میں، بشمول لبنان، لڑائی بند ہو جائے گی، آبنائے ہرمز آزاد تجارتی آمد و رفت کے لیے کھل جائے گی، امریکی بحری ناکہ بندی ختم ہو گی، اور ایران کے منجمد 25 ارب ڈالر کے اثاثے جاری کیے جائیں گے۔
ایٹمی معاملات کو علیحدہ طور پر 30 سے 60 دن کے اندر مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے گا۔
ماخذ: نیویارک ٹائمز
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد سعودی وزیر داخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے
یہ سفارتی رابطے کسی بڑے بریک تھرو کا پیش خیمہ لگ رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز: پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان نے حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے آٹھ ہزارہ فوجی اہلکار اور JF-17 فائٹر جیٹس کا ایک سکواڈرن تعینات کر دیا ہے.
ایک HQ-9 دفاعی سسٹم بھی تعینات کیا ہے.
نوٹ:ضرورت پڑنے پر مزید فوجی اہلکار اور مزید طیارے بھی تعینات کئے جا سکتے ہیں
🚨پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ ثالثی میں جیت لیا ہے،
🚨انڈیا اب دریائے ستلج میں 40ھزار کیوسک سے زیادہ پانی نہیں چھوڑ سکتا،
🚨اگر اس سے زیادہ پانی چھوڑے گا تو انڈیا تاوان ادا کرنے کرے گا۔
🚨بریکنگ
چین کے رہنما شی جن پنگ کی ایک ملاقات کے دوران ان کے پیچھے نظر آنے والا نقشہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بن گیا۔
اس نقشے میں فلسطین موجود ہے لیکن اسرائیل موجود نہیں۔ نہ کبھی تھا، نہ کبھی ہوگا۔
🚨امریکہ کی تو جی توڑ کوشش رہی ہوگی سعودی عرب کودے ایران جنگ میں اور پھر سعودی کے پیچھے پیچھے پاکستان بھی اس جنگ میں شامل ہو جائے کیونکہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ جو ہے۔
لیکن اب گیم پلٹنے جارہی ہے۔
’لوگو‘ سوال تو بنتا ہے !
ایک طرف پریس کلب کے لوگو کے نام پر سینیئر صحافی اور رکن پرس کلب @Matiullahjan919 کو نوٹس پر نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف کلب کا لوگو کمرشل اور پتا نہیں کن کن مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک تصویر 8 مئی کی ہے جس میں اسلام آباد ہوٹل میں کلب کا لوگو کسی ڈرامے کی پروموشن کے لیے استعمال کیا گیا۔ کلب کی گورننگ باڈی سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ کیا یہ سب انکی اجازت سے ہوا؟
@FurqanRao1@razzaqsial
🚨اٹھائیسوں ترمیم کا ڈرافٹ کہیں اور سے آنا ہے یہ دونوں پارٹیاں انکار کرتی رہیں گی اور پھر لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دے رہی ہونگی۔ اگر پیپلز پارٹی نے ترمیم کی مخالفت کی تو تحریک انصاف پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملائے گی۔ ہمارے ابھی اس حوالے سے میٹنگ بھی ہو چکی ہے۔شفیع جان کا اہم انکشاف
باجوڑ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فتنہ الہندوستان کے خوارج کا خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا ھے تین خوارج جہنم واصل کر دئیے گئے ہیں پاکستانی جوان محفوظ رہنے کی خبریں ہیں علاقے کو گھیرے میں لیکر باقی خوارج کی تلاش شروع کر دی گئی
یہ ناقابل یقین خبر ہے کیونکہ جب اویس لغاری نے یہ خبر دی تھی تو کسی نے بھی یقین نہیں کیا تھا لیکن اب مصدق ملک صاحب نے بھی تصدیق کردی ہے کہ حکومت تمام آئی پی پیز کو ختم کرنے جارہی ہے ۔ جس سے بجلی بالکل سستی ہوجائے گی۔ اگر یہ کام ہوگیا تو حکومت چھا جائے گی