Dear 2021
میں مسلمان ہوں، اور میرا نیا سال یکم محرم الحرام کو شروع ہوتا ہے، اسلئے مجھے عیسائیوں کے نئے سال کی مبارکباد نہ بھیجا کرے شکریہ
#Welcome2021#GoodBye2020#HappyNewYear2021
The workers of Maulana Fazlur Rehman Sahib, (the spokesman of Islam), will start the trend of making every sacrifice for the Quaid-e-JUI at 7 pm today. Friends, make full preparations.
@SulimanSays
Be Prepare Dear Friends.
#TeamJUITwitter
مولانا اگر کرپٹ ہوتا تو آج سے دو سال پہلے جیل میں ہوتا ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ایک ایک سیاستدان کو جیل میں ڈالا گیا اس وقت جب مولانا پر کوئی کرپشن کا کیس نہ بن سکا اب خاک بنےگا .. نیب کا مولانا کو بلانا صرف دبانے کی کوشش ہے لیکن مولانا پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں