Deeply saddened to hear about the passing of the esteemed spiritual leader,peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi.May Allah grant him a high status in Jannah and give strength to his family and followers in this difficult time. Ameen
#PeerZulfiqarAhmadNaqshbandi#RIP#peerzulfiqarahmad
پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم کے سانحہ ارتحال کئ خبر سے دل رنجیدہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اس خانوادے کی اشاعت دین اور احیاء سنت کے لئے خدمات قابل رشک ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم اسلاف کی درخشندہ روایات کے امین تھے ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم کے اہل خانہ ،متعلقین ومتسبین ،تلامذہ سمیت دینی تحریکات اور مذہبی طبقہ تعزیت کا مستحق ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ،اعلیٰ علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
آج کی پروموشن لسٹ میں آپ بھی Followers بڑھانا چاہتے ہیں تو..
آج لسٹ رات 9 بجے لگے گی
آج کی پرموشن میں حصہ لیں.
پرموشن میں حصہ لینے کے لئے..
1۔ مجھے Follow کریں
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ اپنی ID کمنٹس میں Mention کردیں
نوٹ:
مجھے فالو کر کے اس پوسٹ کو Repost کر کے اپنی ID مینشن کرنے والے ہی اس پروموشن کا حصہ ہوں گے
دو عظیم ہستیوں کاپیار ی ملاقات
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب
و قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
اللہ پاک ان دونوں عظیم ہستیوں کا سایہ تادیر ھمارے سروں پر سلامت رکھے آمین
🥀دو عظیم ہستیوں کا پیارا بہرا ملاقات🌹
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب دامتہ برکاتھم العالیہ
و قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
اس سے زیادہ اور کیا ھوتا ھے حقانیت کا دلیل
اللہ پاک ان دونوں عظیم ہستیوں کا۔سایہ تادیر ھمارے سروں پر سلامت رکھے آمین 🤲
مظلوم فلسطینی لڑکا خان یونس سے نقل مکانی کے دوران ایک معصوم بچے کو سائیکل پر پیچھے باندھ کر لے جا رہا ہے اور اوپر سے بارش ہو رہی ہے یا اللہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد عطا فرمائے
اہم اعلان
👇👇👇👇
آج رات 8 بجے ایک بار پھر ساتھی ٹوئٹر پر الیکشن کے حوالے ٹرینڈ کیلئے تیار رہے اور اپنے حلقہ کے امیدوار کی تشہیر پر توجہ دیں۔ شکریہ
TeamJUITwitter
@MoulanaOfficial@juipakofficial