مجھ ناچیز کو اس منصب کے قابل سمجھ کر میرے اپر اتنی اعتماد کرنے پر میں اپنی پارٹی کے سینئر قائدین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہو 🙏 پارٹی کی جانب سے دوسری دفعہ عہدہ ملنا یہ میرے لیئے ایک بہت بڑی اعزازی سَـنَـد ہے مسلم لیگ ن ہماری نظریاتی جماعت ہے اور ہم اسکے ورکرز، پارٹی جو ذمہ داری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں۔
عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے ترقی، استحکام اور خدمت کے سفر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
قائدِ اعظم کی عظیم جدوجہد سے روشن ہوایہ دیس،جہاں میاں نواز شریف نے ترقی کی شاہراہوں سےخوابوں کو حقیقت کا لمس دیا۔
آج ان دونوں رہنماؤں کی سالگرہ کے دن
ہم دلوں میں امید، دعاؤں میں اخلاص
اور آنکھوں میں روشن پاکستان لیے کھڑےہیں۔
اے وطن! تو ہمیشہ امن، خوشحالی اور محبت کا گہوارہ رہے —
بچہ بچہ جانتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ فوج اگر آج بھی مزاکرات کا گرین سگنل دے تو یوتھیوں کے لیے آرمی چیف قوم کا باپ ہوگا سارے پی ٹی آئی والے پاک فوج زندہ آباد کے نعرے لگائے گے
• کسی کا دل مت دکھاؤ، کیونکہ دل ٹوٹنے کی آواز اللہ فوراً سُن لیتا ہے۔
• اپنی زبان کو نرم رکھو، کیونکہ یہی سب سے طاقتور ہتھیار بھی ہے اور سب سے بڑا زخم بھی دے سکتی ہے۔