نقوی صاحب کی نظر لیپ ٹاپ پہ تو پہنچ گئی مگر بینظیر انکم سپورٹ میں جو کھربوں اڑایا جا رہا ہے اس پہ انہوں نے کچھ ارشاد نہیں فرمایا
بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ انہی کھربوں روپوں سے اگر ہر علاقے میں انڈسٹری لگا کر ان خواتین کو روزگار دے دیا جاتا تو لوگ بھی بے کار نہ ہوتے اور ملک کو بھی فائدہ ہوتا
یہ وہ نمونہ ہے جس نے اپنے مرے ہوئے نانے اور مری ہوئی ماں کی ساست کو گندا کیا ہے بہت سے لوگ خاموش تھے جو اک عرصے سے بات نہیں کر رہے تھے اب وہی لوگ ذوالفقار بھٹو اور بینطیر بھٹو کے کارنامے بتا رہے ہیں
بھٹو وہ تھا جس نے پاکستان کو توڑ کر بنگلا دیش بنوایا اور اقتدار نہیں چھوڑا بینظیر وہ تھی جس نے بھارت کے خالصتان کی فائیلیں بھارت کو دے کر ہزاروں سکھوں کا بھارت کے ہاتھوں قتل عام کروایا ورنہ بھارت کا پنجاب خالصتان الگ مُلک ہوتا اور یہ نمونا اک عرصے سے سندھ پر حکمرانی صرف اس لیے کر رہا ہے کیونکہ اس کا باپ ذرداری جرنیلوں کے تلوے چاٹنے کا ماہر ہے اور وہ ہر بار تلوے چاٹ کر سندھ حکومت اور وفاق سے اپنا حصہ لے جاتا ہے اور آج تک اسٹبلشمنٹ اس ذرداری خاندان کے خلاف نہیں گئی حالانکہ ایک بار اس کے باپ نے اینٹ سے اینٹ بجانے کا کہا تھا اور دوسرے پل میں یہ سارا خاندان دبئی میں بیٹھا ہوا تھا۔ لعنت ہے ایسی بہادری ایسی پارٹی اور ایسی سیاست پر
I miss you so much.🌹
If you want to hurt me, maybe you have that right. My heart does get hurt, but you are still the one who owns my heart.
I don't know what destiny has written for me, but one thing I truly wish is that nothing bad ever happens to you.
وزیراعظم پاگل خانے دورے پر گیا ایک پاگل نے اسے پوچھا آپ کا تعارف وزیراعظم نے کہا میں وزیراعظم ہوں پاگل نے لمبا قہقہ لگایا بولا ۔نواں آیا ایں۔ جب میں نیا آیا تھا میں بھی خود کو وزیراعظم ہی سمجھتا تھا
Instead of focusing on flood relief and helping affected communities, PTI is spending provincial resources on the release of one convicted individual. The people of Khyber Pakhtunkhwa deserve leadership that puts public welfare first.
#غلام_ذہن_یوتھیے#حقیقی_غلام_یوتھیے
کیا لگے انکھ، کہ پھر دل میں سمایا کوئی
رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی
فکر یہ تھی کہ " شب ہجر " کٹے گی کیسے
لطف یہ ہے، کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی
شوق یہ ہے کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ
رنج یہ ہے کہ " تماشا " نہ دکھایا کوئی
شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے، علی
وقت پڑنے پہ مرے کام ' نہ آیا کوئی
🥀🍂💔❤️🩹
https://t.co/FtruDbL9tN