A notification issued by the district administration stated that multiple localities of Garden, Saddar and Civil Lines areas will remain under smart lockdown.
Read More: https://t.co/5L7s4ZSCuv
#arynews#karachi
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’خرچ کر لیکن شمار نہ کر ورنہ اللہ تجھے بھی گن گن کر دے گا ، (مال کو) روک کر نہ رکھ ورنہ اللہ تجھ سے روک لے گا اور جتنا ہو سکے عطا کرتے رہ"
Mishkat-ul-Masabeeh #1861
Hadees Sahih_
رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا: ’’تم جہاں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو اور برائی کے بعد نیکی کرو وہ اس (برائی) کو مٹا دے گی اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘‘
Mishkat-ul-Masabeeh #5083
Hadees Sahih_
بین الاصوبائی سیکرٹری تعلیم کانفرنس کا اجلاس ختم، تمام وفاقی اکایوں سے سفارشات لے لی گئی، حتمی اتفاق رائے کیلئے فیصلہ کل این سی اوسی میں ہوگا، اجلاس میں تمام سیکٹری ایجوکیشن موجود تھے
حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں, رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’روز قیامت سب سے پہلے دو پڑوسیوں کا مقدمہ پیش ہو گا‘‘
Mishkat-ul-Masabeeh #5000
Hadees Sahih_
Spoke to Sri Lankan President Gotabaya Rajapaksa today in UAE to convey our nation's anger & shame to people of Sri Lanka at vigilante killing of Priyantha Diyawadana in Sialkot. I informed him 100+ ppl arrested & assured him they would be prosecuted with full severity of the law
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
آگ اللہ کا عذاب ہے تم اللہ کے عذاب سے کسی کو مت عذاب دو۔
(صحیح بخاری، ۶۹۲۲)