Even after watching the video again and again, the heart is not satisfied. Watch the dance of the yearning for martyrdom ❤️No fear, no fear, no care ❤️The world should see the dance of our falcons. When the power of faith is in the chest, no power in the world can stop it..PZB 🇵🇰
یہ وڈیو اُن بے شرموں کے لیے ہے جو کہتے ہیں پارک ویو میں پانی نہیں آیا،ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے تا حد نگاہ پانی ہی پانی ہے لوگوں کے کروڑوں روپے کے گھر تباہ ہو چکے ہیں
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔
اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی
کیسے کیسے جاہل میڈیا پر بیٹھے ہیں
• یہ منصوبہ 1948 میں لاہور کے پہلے ڈپٹی کمشنر 1948 سید میاں ممتاز علی نے بنایا
• 1960s–1990s تک مختلف ماسٹر پلانز بنے
• 2014 میں شہباز شریف حکومت نے سنگاپور کی کمپنی سے اس کی فزیبیلٹی سٹڈی کروائی
• 2020 میں تحریک انصاف کی حکومت نے یہ پراجیکٹ راوی کو محفوظ بنانے کے عزم کے ساتھ شروع کیا
اس میں ملک ریاض، بشرٰی بی بی کہاں سے آ گئے گھٹیا لوگو؟
دریائے راوی کے راستے پر تعمیر کی گئی علیم خان کی Park View ابھی Lake View بنی ہوئی ہے۔ ہر گھر کے اطراف میں Lake ہے بلکہ گھر کے اندر اپنی خود کی بھی Lake موجود ہے جس میں مکین مچھلیاں، کھچوے اور مینڈک پال سکتے ہیں۔
اگر سيلاب نہیں آتا تو پانچ ارب ڈالر کہاں جاتے 400 ارب ڈالر تو رائیونڈ پر لگیں گے 25 سال سے حکومت کر رہے ہیں کہاں ہیں گڈ گورننس اللہ پاک نے فرما دیا تھا کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے پھر ایسے ہی عذاب آتے ہیں راوی میں بسنے والے رہائشی
رانا ثناء اللہ کوخوش ہونا چاہیے PTI ان کے خلاف الیکشن نہیں لڑ رہی
سچ بات کہنا چاہتا ہوں کچھ لوگوں کو بری لگے گی لیکن رانا صاحب کی پارٹی کی حالت بڑی پتلی ہے، آج جب ہم باہر نکلتے ہیں تو مقبولیت ہر طرف PTI کی ہی ہے
حوالدار منیب فاروق بھی عوام کی عمران خان سے محبت کا انکار نہ کر سکا
یہ وہ مقام ہے جو مریم نواز کی راوی شوٹنگ کے مقام سے مخالف سمت ہے
اور یہ آبادی ڈوب تو گئی ہے ظلم یہ ہے یہاں پوری ابادی میں ریسکیو کے صرف دو اہلکار ایک چکر لگا کر رفو چکر ہو گئے
کوئی پرسان حال نہیں
'اگلے الیکشن بھی فارم 47 کے ہوں گے'
مسلم لیگ ن سسٹم سے مائنس ہے ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا اور بہت سارے فیصلے ہو جاتے ہیں۔ پارلیمنٹ کمپرومائزڈ ہے جو قانون سازی وہ چاہیں ہو سکتی ہے یہ Dummy's ہیں اور Dummy's کبھی پلس نہیں ہوتیں، مظہر عباس