جماعت اسلامی ایک شدت پسند ماضی کامالک ریاستی سرپرستی میں کبھی بلوچ کبھی پشتون کوتشدد کا نشانہ بناتےہیں بنگال میں ڈھاکہ یونیورسٹی میں ہونے والے ریاستی تشدد سےلےکر آج پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پہ تشدد تک جماعت اسلامی تعلیم یافتہ ریاستی ایجنٹ کے علاوہ دوسراخطاب حاصل نہیں کرسکا۔
آر او پی بی 14 نصیرآباد نے ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے عوام احتجاج پر ہیں۔ چیف الیکشن کمیشن نوٹس لیں اور آر او کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ آئین و قانون کی بالادستی رکھتے ہوئے فارم 45 کے مطابق فیصلہ دیا جائے۔
1/1
بلوچ کے حوالے سے ریاستی پالیسی روز اول سے یہی رہا ہیں کے بلوچ کو اس کے زمین ، اس کے شناخت سے دستبردار کیا جائے، کسی لوٹ مار اور قتل عام پر کوئی سوال نا ہو نا آہین ہو نا قانون ہو بس 3 ہر سال بعد ایک نیا پالیسی ہم پہ تھونپ دیتے ہیں نا نوجوان ان پالیسیوں سے محفوظ ہیں نا ہی بوڑھے ۔
#سامی میں فورسز کی مظالم کے خلاف روڈ بند، جبری گُمشدہ افراد کے لواقین کا احتجاج،
احتجاج پر ایف سی کا لاٹھی چارج اور احتجاج ختم کروانی کی زبردستی کوشش ناکام کوئٹہ ٹو تربت شاہرہ مکمل طور پر بند بی ایس او (پجار ) کے مرکزی اور سئنیر کارکنان دھرنے میں موجود
#StopBalochGenocide
اسلام آباد میں اس وقت ایک طرف بلوچستان کے وہ بچے بچیاں بیٹھی ہےجن کےوالد،بھائی یا پھر خاندان کےفرد یا افراد کو ریاست نے قتل وجبری لاپتہ کیاہےدوسرے وہ لوگ ہےجن کے باپ ریاست کےڈیتھ اسکواڈ کوچلاتےتھےبلوچ نوجوانوں کو قتل وجبری گمشدگیوں کاشکاربناتےاور سیاسی خوف بنانےمیں پیش پیش رہےہیں
بلوچستان کی بیٹیاں اسلام اباد میں نہ صرف بلوچستاں سے لاپتہ کی گئی افراد کی بازیابی کی جنگ لڑ رہے ہیں بلکہ بنیادی صورت میں بلوچ مائین اپنے لخت جگروں کے ساتھ ساتھ اس ریاست کے گمشدہ ائین کی بازیابی کی بھی جنگ لڑ رہے جو پچھلے 76سالوں سے لاپتہ ہے
اوستہ محمد ۔۔ بی ایس او پجار و نیشنل پارٹی کی جانب سے بی ایس او پجار کے سی سی ممبر طارق بلوچ تیمور خان بلوچ شہزاد بلوچ کی قیادت میں بلوچ یکجہتی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسلام اباد پولیس کی خواتین کے ساتھ زیادتیوں خلاف ریلی نکالی گئ
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ
سندھ کے سرگرم نوجوان سندھ شاگرد سبھا کے مرکزی رہنما غنی امان چانڈیو اور جساف آریسر سندھ یونیورسٹی کے صدر علی رضا بروہی پر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگردی کی جھوٹی ایف آئی آرز کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
#StopStateTerorssim
بی ایس او پجار کے زونل صدر علی شیر سمیت اسلام اباد دھرنے مین گرفتار تمام خواتین بچے اور سیاسی کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہین اسلام ابادکے فرعونی حکمرانوں کی منشا پر پر امن سیاسی کارکنان سمیت خواتین اور بچوں پر تشدد اسلام اباد کی بلوچ دشمنی اور بوکھالاہٹ کی عکاسی کرتا ہے
اسلام اباد کے حکمرانوں نے بلو چ بیٹیوں پر تشدد کر کے اپنی بلوچ دشمنی کا مکرو چہرہ پورا دنیا کے سامنے بہ نقاب کیاکہ اسلام اباد کے حکمرانوں کو بلوچ نہیں بلوچستان کے وسائل چاہیں مگر بلوچ اور بلوچستان کے وسائل ایک دوسرے کے ساتھ لازم ملزوم ہین