خان صاحب کی صحت کی خبر سن کر ہر پاکستانی پریشان ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے اور مکمل صحت عطا فرمائے۔ #ImranKhanHealthMatters
کہتے ہیں اپنی پسندیدہ چیز کے بغیر انسان کچھ اچھا نہیں لگتا اس سے ملاقات اس کے دیدار میں شفاء ہوتی ،پھر ہم کیوں بے جان بن کر ہر اپنے پسندیدہ لیڈر پر ظلم کو برداشت کر رہے ہمیں تو اس کے لیے لڑ جانا چاہیے مرجانا چاہیے 😔
@SohailAfridiISF@SohailAfridiISF
خدا کے لیے مزید خاموش نہ رہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا مرشد عمران خان ہم سے بہت دور چلا جائے اور پھر ہمارے پاس صرف پچھتاوا رہ جائے۔ 😢💔
آپ نکلیں، عوام آپ کے ساتھ نکلے گی۔
@SohailAfridiISF
سہیل آفریدی صاحب! خدا کے لیے اب خود آگے بڑھیں۔ 💔
باقی قیادت کا انتظار چھوڑ دیں، آپ خود قدم اٹھائیں۔ عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے، بس آپ کی ایک آواز اور ایک فیصلے کی ضرورت ہے۔
مرشد نے ہمیں کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی سکھایا کہ آخری اوور تک لڑنا ہے۔ آج وہ میدان میں نہیں مگر ہم اس کی ٹیم ہیں، جیت تک نہیں رکیں گے۔ ان کی جیل اس جنگ کی پہلی جیت ہے، اب باقی لڑائی ہے۔
عمران خان، ہماری آنکھ کا تارا۔
#ImranKhanHealthMatters#InsafiansPower
"صحت کی سہولت تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے پیش نظر، یہ انتہائی ضروری ہے کہ انہیں فوری طور پر ان کے قانونی مشیروں (وکلاء) اور خاندان کے افراد کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ ہو سکے۔
صحت اور علاج جیسے انسانی معاملات پر سیاست یا تاخیر سے گریز کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔"
— علیمہ خان۔۔
The concern for Imran Khan’s health crosses borders. Pakistanis around the world are asking the same question: Is he safe and receiving proper care?
#ImranKhanHealthMatters
جب خان کو 9 مئی کو گرفتار کیا گیا تو اس ٹائم پورے ملک میں احتجاج کی کال دی گئی اور نتیجتاً تیسرے ہی دن خان کو رہا کر دیا گیا۔
اب بھی لانگ مارچ کی جگہ پورے ملک میں احتجاج ہونا چاہیے۔۔ #ImranKhanHealthMatters
#ImranKhanHealthMatters
Independent examinations can help provide credible answers.
Specialists should be consulted when medically necessary.
Objective assessment strengthens confidence in the process.