پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 3.5 ارب ڈالر کا قرضہ فی الفور واپس کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے! یہ فیصلہ ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے کہ یو اے ای اس قرضے کو ایران ، امریکہ جنگ میں پاکستان کی "نیوٹرل پالیسی" پر اثر انداز ہونے کے لیے استعمال کر رہا تھا۔
باڑہ - اکاخیل - یہ وہی خوارج ہے جو اسلحہ لہراتے ہوئے ویڈیوز بناتے، عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے اور مقامی آبادی میں گھس کر پناہ لیتے تھے۔
انکا انجام دیکھیں 🎥📸‼️‼️‼️
یہ ویڈیو سب غور سے دیکھ لیں یہ یوکرائن کی ویڈیو ھے اس ویڈیو کے سکرین شاٹ یا تھوڑا سا کلپ لیکر افغانی اور انڈین اکاؤنٹس پروپیگنڈا کر رہے کہ یہ افغانستان کے اُس ہسپتال کی ھے جہاں پاکستان نے رات حملہ کیا تھا انکے پروپیگنڈے کو ناکام بنائیں کیونکہ پاکستان نے ہسپتال پر حملہ نہیں کیا
جن نمک حراموں کو جن یوتھیوں کو رمضان کے مہینے میں یہ زخمی پاکستانی ایمبولینس میں جلتے نظر نہیں آئے اُنہیں قابل کا پوڈری سینٹر نظر آ گیا ہے
یہ جلنے والے بھی پختون مسلمان تھے
یہاں تم پھٹے کے نیچے کیوں چھپ گے تھے بے غیرتوں
@RahmanBunairee آپریشن غضب للحق اپڈیث
پاک فضائیہ نے ننگرہار میں چار اور کابل میں دوڈ رون اسمبلی ورکشاپ کو نشانہ بنایا
ڈرون اسمبلی ورکشاپ میں بھارتی اور اسرائیلی ڈرون کے مختلف ٹکڑے جوڑ کر تیار کیے جاتے تھے
ان کامیاب حملوں کے بعد افغانستان کی ��رون اسمبل کرنے کی صلاحیت بڑی حد تک ختم ہوگئی۔