اےارضِ پاک تجھ کوزندہ رہنا ہےقیامت کی سحر ہونےتک۔!
میری زمین میرا پاکستان میرا آخری حوالہ۔!
PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰😍🇵🇰
a Muslim a Pakistani
اللّٰٰہ کرے کہ یہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب مکمل طور پر ختم ہو جائے لیکن ہمیں اتنا بھی پتا ہے کہ ایسا کوئ الہ دین کا چراغ کسی بھی گورنمنٹ کے پاس نہیں یہ صرف یونٹ کی قیمت بڑھا سکتے ہیں جو ن لیگی بھی آکر بڑھا چکے ہیں
پٹواریوں کے دماغ کے ڈھکن بھی کسی خاص فیکٹری میں تیار ہوئے ہیں,عید کے دنوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔ 1مئ سے انڈسٹریل ایریا، فیکٹریاں ، سکول ، کالج اور سرکاری اداروں کے اے سی بند ہونے کی وجہ سے عوام کو خیراتی بجلی ملناشروع ہوئ تو اس پر دھمال ڈالنا شروع کر دی 👇1
State has gone nuts.Eid & other
festivals r meant to instill collectivism,unity in society but➗ is so ingrained in society that turned this blessed festival into division.State can compel them 4r sake of unity to celebrate Eid together but here 3 dfrnt Eid days in 1 province.🙂