ہم نوے سال سے گا رہے ہیں”صلاح الدین کہاں ہے
جب وہ آیا! تو ہم نے اسے ٹینکوں اور طیاروں کے سامنے چھڑی کے ساتھ اکیلا چھوڑ دیا
نُغنِّي منذ 90 عامًا: أين صلاح الدين؟
وحينما جاء، تركناه وحيدًا يواجه الطائرات و الدبابات بالعصا
#يحيى_السنوار#Yahya_Sinwar#yahyasinwar#Gaza#Palestine
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟
@TurkiyeUrdu_ ترکی اور پاکستان سعودی عرب اور ملائشیا اردن اور کویت انڈونیشیا اور حمارات یہ سب اپنے ہتھیاروں کی بتی بنا کر اپنے پچھواڑے میں لے لےلعنت ہے ان سب ضمیر فروشوں اور امت کے خائینوں پر
*اج کی سب سے خوبصورت تصویر*
*غزہ کے ایک تباہ شدہ گھر کے ملبہ پر بیٹھے اس معصوم فلسطینی بچے کے چہرے کی مسکراہٹ*
*57 عرب اسلامک اتحاد کے منہ پر تماچہ بھی ہے اور ایک پیغام بھی ہے کہ عزت،غیرت،بہادری اور اپنے دم پر جینا اور شہید ہونے کا لطف ہی الگ ہے۔
#غزة_الآن#طوفان_الأقصى#Gaza
لاکھوں ڈالر خرچ کرکے غرق شدہ ٹائی ٹینک جیسا چھوٹا سا بحری جہاز دیکھنے کیلئے زندگی خطرے میں نہ ڈالیں
اس کی بجائے چند سو ڈالر لگا کر
پاکستان آ جائیں اور
ایک پورا غرق شدہ ملک اور معاشرہ دیکھ لیں
#Pakistan#جنين_تقاوم#جنين_تحت_القصف #
طالبان کے زیر قیادت افغانستان دیکھیں
یہ خوست کا کرکٹ گراؤنڈ ہے جو ہجوم سے کچا کچ بھرا ہوا ہے کرکٹ سیریز کا فائنل میچ ہے طالبان کی قیادت بھی موجود ہے
یہ جذبہ یہ جوش یہ جنون اس بات کی گواہی ہے کہ عوام اس طرح صحت مند تفریح کے پیاسی ہے اور طالبان کی آمد پر ان کے یہ خواب پورے ہوئے
علم خدا کی طرف سے تخلیق کی گئی نعمت ہے جو مرد اور عورت ہر دو پر فرض ہے
یہاں کوئی بھی لڑکیوں کی تعلیم کا مخالف نہیں عنقریب آپ اس حوالے سے خوشخبری سنیں گے
لیکن
اس سے پہلے یہاں ہم نے وہ اقدامات کرنے ہیں جہاں ان کی عزت و جان محفوظ ہو
سی این این کی کرسٹینا امانپور کا کل کا انٹرویو
ہم باتیں کرتے رہ جاتے ہیں اور طالبان بازی لے جاتے ہیں امارت اسلامیہ نے کابل شہر کے چوک پر بیت المقدس کا عمارتی نشان تعمیر کیا جو افغان قوم کو یاد دلاتا رہے گا کہ قدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور بیت المقدس کی آزادی بھی مسلمانوں کی ایک منزل ہے
#Taliban#Afghan#Pakistan#القدس

تیاری پکڑو۔ یہ دن اب دور نہیں۔
یہ جہازی ساٸز کا اشتہار آج اسراٸیلی اخبارات میں چھپا ہے نیچے اسے اسپانسر کرنے والے 10 اداروں کے نام ہیں مطلب ناجاٸز ریاست کی جانب سے اب قبلہ اول کا معاملہ آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے
#Islam#aqsaunderattack#القدس_لنا