یہ AI کے صوبائی وزیر علی ڈار کس سے ملاقات کر کے “اہم ملکی مسائل” اور AI کے پوشیدہ راز ڈسکس کر رہے؟
کیا آپ جانتے ہیں؟
اور کیا آپ نے ویڈیو میں محسوس کیا کہ ایک سرکاری افسر/منسٹر کی سیٹ کے اوپر بانی پاکستان کی تصویر بجائے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصویر آویزاں ہے!!!
ہم آپکو پہلے بتاتے ہیں کہ علی ڈار کس سے دو طرفہ امور کی سیر حاصل گفتگو کر رہے
یہ احسن چٹھہ ہیں جوکہ یو ٹیوب چینل پر اپنا پروگرام “سیاسی ڈیرا” چلاتے۔۔۔پروگرام کیا ہے دنیا پوری کے گٹروں نالیوں کی غلاظت اس پروگرام کے ٹینک میں جمع ہوتی اور یہ احسن چٹھہ اپنے منہ میں بڑے پائپ زریعے یہ گٹروں کی گندگی کھینچ کھینچ کر سکرین پر انڈیلتا اور ن لیگ کے سیاسی مخالفین کو غلیظ گالیاں دیتا
اس نے پاکستانی میڈیا کی کوئی فی میل اینکر نہیں بخشی جس بارے میں ناجائز غلیظ الفاط استعمال نہ کئے ہوں
جبکہ اس کی حقیقت کیا ہے اور یہ خود کتنا غلیظ اور نجس ہے یہ کوئی منڈی بہاؤالدین والا ہی بتا سکتا
اب آہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر اور علی ڈار کے سیٹ
پاکستان کے ہر ہر سرکاری ادارے اور دفاتر و منسٹرز کے دفاتر میں انکی سیٹ کے اوپر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رحمتہ اللہ علیہ) کی تصویر ہونی چاہیے مگر علی ڈار نے اپنی سالی صاحبہ یعنی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی تصویر ٹانگ رکھی
اس سے بہتر تھا علی ڈار لکھ کر لگا دیتے جلی حروف میں “یہ سب میرے سالی کی دعاؤں کا نتیجہ ہے”
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
ہمارے دانشوروں کی رٹ ہے کہ جنرل ضیا کی بنی مسلم لیگ اور جنرل ضیا کا لایا نوازشریف تو دو بار جیل سے ڈیل کر کے چند ماہ میں فرار کے بعد بھی سیاستدان ہے لیکن جنرل پاشا کی بنی تحریک انصاف اور جنرل باجوہ کا لایا عمران خان تین سال کی جیل کے بعد بھی سیاستدان نہیں ہے تو پھر کیا ہوسکتا ہے؟
Great honour to share this picture with highly respected Senior Journalist and Media stalwart Mazhar Abbas sb before portrait of Quaid e Azam Mohamnad Ali Jinnah in Def Club Lahore yesterday.
میں تو کئی دن سے کہہ رہا ہوں کہ اب بھی وقت ہے کہ ہم میاں صاحب سے سچّے دل سے معافی مانگ لیں تو یہ سسٹم بھی بچ جائے گا کائنات بھی بچ جائے گی معیشت کے وارڈ میں میاں صاحب آرام سے ڈیلیور بھی کر لیں گے لیکن ہمارے دلوں پر تالے پڑ چکے ہیں، ہمارے نصیب میں ہدایت نہیں رہی ہم تباہ ہوں گے۔
@MumtazBhattiDin شریف برادران اپنا عروج دیکھ چکے ہیں اولادیں شاید نہ دیکھ سکیں حالانکہ مریم ambitious بہت ہے اور وزارت عظمیٰ کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
@HamidMirPAK@Saeed8944 پہلے کبھی ہوئی ہے کسی سے پوچھ گچھ ابھی تک کور کمانڈر کوئٹہ کو فارغ کر دینا چاہیے تھا آخر جب وہ لوگ مدد مانگتے رہے تو کور کمانڈر صاحب کیا کر رہے تھے
پرانے زمانے دِیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سی لیندیاں، کہندیاں سی ایدے نال نکاح ٹُٹ جاندا اے، میاں صاحب وی کسی دا ناں نئیں لیندے، عوام تے ہی پائی جاندے نیں، محمد حنیف
جو شخص دن میں کم از کم ایک مرتبہ یہ نہ کہے کہ سب انتہائی شاندار تھا، ہم عالمی طاقت بننے سے پانچ منٹ کی دوری پر تھے پھر اچانک دس سال پہلے فارن فنڈڈ فتنے کو مسلّط کر کے سب برباد کر دیا گیا تو چاہے وہ پنجابی، سنّی اور مسلم لیگی بھی ہو تب بھی اسے انسان نہیں سمجھنا چاہئے۔
میرے خیال میں پچاس سال کی عمر سے زیادہ لوگوں کے بھی ووٹ ختم کر دیں اور غریبوں کے تو بلکل ہی ختم کر دیں جنہوں نے ۲۰۲۴ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا
اسلام آباد:رضیہ نےہتھوڑوں کی بڑی سرجری کی عمران لورزسےبمشکل جان چھڑائی مگرنئےپہلےوالوں سےکہیں زیادہ کرپٹ ہیں اور انکےقصےاب زبان زدِعام ہیں
رضیہ غنڈوں میں گِھری ہے
ہتھوڑاگروپ پہلے دونمبرتھا اب 420نمبرہوچکاہےسرعام دہاڑیاں
Rascals