پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں تقریباً 12 فیصد کا بڑا اضافہ، معاشی ماہرین کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں بڑے اضافے کی وجہ سے خطے کی جیو پولیٹیکل حالات ہیں جس کی وجہ سے فیول کی قیمت بڑھی۔
تفصیل: https://t.co/bNMqSzbdim
عطا قباد جھیل۔گزشتہ سال کا یہ منظر اور آج کی تشویش۔۔
یہ عطااباد جھیل کا گزشتہ سال کا خوبصورت منظر ہے، جب جھیل کا نیلا شفاف پانی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا تھا اور لوگ اس کے ٹھنڈے پانی میں خوب انجوائے کرتے نظر آتے تھے۔ 💙🏔️
مگر آج صورتحال تشویشناک دکھائی دے رہی ہے۔ پانی کی سطح میں کمی کے ساتھ جھیل کے کئی حصوں میں ریت اور مٹی جمع ہوتی جا رہی ہے، جس سے اس خوبصورت قدرتی اثاثے کا حسن بھی متاثر ہو رہا ہے۔
عطاباد جھیل صرف ہنزہ ہی نہیں بلکہ پورے گلگت بلتستان کی سیاحت کا ایک اہم مرکز اور قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ اگر پانی کی کمی، ریت اور مٹی کے جمع ہونے اور دیگر ماحولیاتی مسائل پر بروقت توجہ نہ دی گئی تو مستقبل میں اس جھیل کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
حکامِ بالا سے گزارش ہے کہ اس جھیل کی موجودہ صورتحال کا فوری جائزہ لیا جائے، ماہرین کی مدد سے اس کے تحفظ کے لیے مؤثر اور دیرپا اقدامات کیے جائیں، تاکہ آنے والی نسلیں بھی اس خوبصورت جھیل کے نیلے پانی اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں۔
اتاباد جھیل کو بچانا صرف ہنزہ کی نہیں، پورے گلگت بلتستان کی ذمہ داری ہے۔ 🏔️💙
گلہ خراب، گلے کی سوزش، چھینکیں، زکام، بخار، وائرل انفیکشن چل رہا ہے،
گھبرانے کی بات نہیں، ٹھنڈا پانی کوئی بھی ٹھنڈی چیز کھانے سے احتیاط کیجئے
تین تین گھنٹہ کے وقفہ سے نیم گرم نمکین پانی سے غرارے کریں، بھاپ لیں
ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر اینٹی بائیوٹک لینے سے پرہیز کیجئے
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
#ڈیٹا_پرائیویسی#PrivacyMatters#ProtectYourData#DigitalSafety#OnlineSecurity#DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
عطاء آباد جھیل خشک ہونے کے دہانے پر؟ بدلتا منظر، تشویش میں اضافہ..
عطاء آباد جھیل، ہنزہ گلگت بلتستان کی وہ خوبصورت جھیل جس نے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
لیکن آج اس جھیل کا بدلتا ہوا منظر ایک اہم سوال کھڑا کر رہا ہے۔
جھیل کے کئی حصوں میں پانی کی سطح کم اور خشک زمین نمایاں ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
سلٹ اور مٹی کے مسلسل جمع ہونے سے جھیل کا منظر بھی بتدریج تبدیل ہو رہا ہے۔
کیا کبھی نیلے پانی سے پہچانی جانے والی عطاء آباد جھیل مستقبل میں مزید سکڑ جائے گی؟
یہ بدلتا منظر ماہرین، متعلقہ اداروں اور مقامی آبادی کے لیے سنجیدہ توجہ کا تقاضا کرتا ہے۔
Around Rs250 million worth of c!garettes have reportedly gone m!ssing from an FBR warehouse in Swabi, raising questions about the security and management of se!zed goods.
The c!garettes were reportedly among items stored at the warehouse, with the disappearance prompting attention from relevant authorities. Officials are expected to examine the circumstances surrounding the m!ssing stock and determine how the goods were removed from the facility.
The case has also raised concerns about the handling and monitoring of confiscated items kept in government warehouses. Further details are expected as authorities investigate the matter and establish responsibility for the reported loss.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.
#Pakistan #FBR #Swabi #Cigarettes #TaxAuthorities #PakistanNews
خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے
ایسے میں پانی کم از کم دن میں 7/8 گلاس ضرور پئیں، سیب جوس اور لیمن کا استعمال ہفتے میں 2 بار لازمی کیجئے
بخار کی صورت میں پیراسٹامول ٹیبلٹ دن میں 2 بار استعمال کیجئے
اگر بخار دوسرے دن میں داخل ہو جائے تو فوری نزدیکی ہسپتال تشریف لے جائیں
ڈینگی آگاہی مہم میں قومی ادارہ صحت کے ساتھ بھرپور تعاون کیجئے
اللہ پاک تمام انسانوں اور بالخصوص ہمارے پاکستان کو تمام وبائی امراض سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
A closer look at what makes up the price of every litre of fuel in Pakistan. Petrol costs Rs. 283 per litre, with Rs. 85 in levy and Rs. 25.5 in other charges, bringing the current price to Rs. 393.75.
Diesel costs Rs. 315 per litre, plus Rs. 85 levy and Rs. 22 in other charges, making the current price Rs. 422. Overall, taxes and other charges account for around 21.6% of petrol’s price and 20% of diesel’s price.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.
#FuelPrices #PetrolPrice #DieselPrice #Pakistan #FuelTax #PetroleumLevy #PakistanEconomy
🔴ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب کے دوران اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والی خواتین اور بچوں کی تصاویر دکھائیں۔
پزشکیان نے کہا کہ کیا آپ اس طرح کے حملوں پر آنکھیں بند کر لیں گے؟ اسی سوچ اور طرزِ عمل کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 35 ہزار سے زائد بے گناہ شہری قتل کیے گئے۔ انہیں خوراک، پینے کے پانی، ادویات اور مناسب طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا۔
اپنی آن لائن شناخت، ذاتی اور مالی معاملات کے تحفظ کے لیے ہوشیار رہیں۔جعلی کالز، مشکوک لنکس اور دھوکہ دہی پر مبنی پیغامات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہے۔
#OnlineScamAlert#CyberSecurity#StaySafeOnline#ScamAwareness#ProtectYourIdentity#FraudPrevention #OnlineSafety #FinancialSecurity #BewareOfScams #CyberAwareness #FakeCalls #SuspiciousLinks #DataProtection #PTAAwareness #viral #ᴛʀᴇɴᴅɪɴɢʀᴇᴇʟs
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی بجائے حکومت نے
آج عالمی منڈی میں تیل ساڑے چار فیصد تک سستا ہونے کے باوجود تیل کی قیمت 4 روپے بڑھا دی گئی ہے۔
اس اضافے سے ثابت ہوتا ہے روز قیمتوں میں ردوبدل کا فائدہ بھی تیل کمپنیوں کو دیا گیا۔
انتہائی شرمناک