پاکستانی فوج کے شاگرد طالبان صرف پختونخواہ، بلوچستان اور اب سندھ میں اپنا نظام مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن پتہ نہیں کہ لاھور کا رُخ کیوں نہیں کرتے ہیں کیونکہ سب سے زیادہ تیزی سے اسلام آج کل پنجابیوں کو آیا ھوا ہے
بابِ خیبر پر جاری احتجاجی دھرنے سے قومی مشر ملک نصیر احمد کوکی خیل خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کو معطل کرنے اور ملاگوری واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں سنیں
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو
خیبرپختونخواہ سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ احتجاج اور لانگ مارچ کیلئے پنجاب کیا کر رہا ہے۔
یہ سوال خیبرپختونخواہ کو نہیں خود پنجاب کو پوچھنا چاہیئے مرکزی اور پنجاب قیادت سے ۔ جو لانگ مارچ کی ساری توجہ اور امید صرف کے پی سے رکھ کر اس حقیقی سوال کی جواب دہی سے اپنی جان چھڑا رہے ہیں
میں آرمی میں میجر ہوں عمران خان کا سپوٹر ہوں میرا خاندان بہت زیادہ امیر نہیں ہماری تنخواہ بہت زیادہ نہیں ہوتی ریٹائرمینٹ پیکج اچھی ملتی ہے لیکن میری ریٹائرمینٹ ابھی بہت سال بعد ہے میرے دو دوست اور ایک پرانے پڑوسی شہید ہوچکے ہیں وہ تینو بھی عمران خان کے سپوٹر تھے اب آپ لوگ جس طرح ہمارا مذاق اڑاتے ہیں ہمارے شہید ہونے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں اس کی ہمیں بہت تکلیف ہے جتنے آپ لوگ مجبور ہیں اتنے ہی ہم لوگ مجبور ہیں جتنی سختی باہر ہے آرمی کے اندر اس سے بڑی زیادہ سختی ہے آپ لوگوں پر مقدمے درج ہوتے ہیں ہم لوگوں کا کورٹ مارشل ہوتا ہے اگر ہم کچھ کریں یا سوچے بھی جو کچھ ہورہا ہے یہ بہت غلط ہے ان لوگوں نے ہمیں بھی بہت پریشان کیا ہوا ہے ہمارے اوپر بہت سختیاں ہیں اور ہم بڑے مجبور ہیں آپ یقین کرو میرے سارے دوست بھی تنگ ہیں سب عمران خان کے سپوٹر ہیں لیکن جب آپ لوگ گالیاں دیتے ہیں تو پھر ہمیں وہ بھیجتے ہیں تاکہ ہم عمران خان سے نفرت کریں ہم بے قصور ہیں ہم کچھ نہیں کرسکتے ہم اتنے مجبور ہیں کہ ہمیں جب ایک اندھی جنگ میں مرنے کے لیے بھیجتے ہیں تو بھی ہم لوگ انکار نہیں کرسکتے آپ پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں کہ ہم کیا کریں آپ بھی دعا کرو ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ ان ظالم لوگوں سے ہماری بھی جان چھوٹ جائے آپکی بھی جان چھوٹ جائے
Note: Posted as received
سب اس انٹرویو کو سنیں🚨🚨
قاسم خان بتا رہے ہیں کہ آخری بار ہم نے اپنے والد سے بات مارچ میں کی تھی
اور اس کال میں وہ پچھلی تمام کالوں سے زیادہ ڈسٹرب تھے۔💔
پریس ریلیز:
پاکستان تحریک انصاف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید عمران خان کی بہنوں کی خیریت کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں اور خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد سے ان کے اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ ان کے بنیادی حقوق کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
پی ٹی آئی مطالبہ کرتی ہے کہ بغیر کسی مزید تاخیر کے ان کی فیملی اور وکلا کو جیل میں رسائی دی جائے، ان کی طبی ضروریات پوری کی جائیں اور ان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے پیدا ہونے والے تمام خدشات دور کیے جائیں۔
منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
آج ستمبر کی اٹھائیس ہے دن ہے سوموار کا اور سال ہے 2026 اور آپ دیکھ رہے ہیں ٹوئٹر یعنی ایکس۔ آج کے دن تک فوج ناکام ہے ، عمران خان مقبول ہے۔ کٹھ پتلیاں رسواء ہیں۔ عوام کے سینوں میں نفرت ابل رہی ہے۔ فوج کیلیے جگہ جگہ مصیبتیں بڑھتی جارہی ہے اور دووور دوووور تک فوج کا اس سے نکلنے کا کوئی امکان نہیں۔ نشریات ختم ہوئیں۔
خیبر پختونخواہ میں تنظیمیں مکمل کی گئیں اور نہ تنظیمی لیول پر لانگ مارچ کی تیاری ہے
سارا انحصار عوامی جوش و خروش اور جذبے پر ہے۔
پی ٹی آئی قیادت کو اپنی طرف سے جو input ڈالنی چاہیئے وہ کہیں نظر نہیں آتی ۔ عوام تو ہمیشہ نکلتے ہیں لیکن جن کی جو زمہ داری ہے انہیں بھی تو سنجیدہ ہونا چاہیئے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے وژن کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ جس ملک کی سپاہ ہی دہشت گردوں کی سہولتکار ہوں، انہیں لا کر بسانے کی دلیلیں فراہم کرتی رہی ہوں اور تو اور ان کو ساتھ ملا کر سیاست دانوں کو اغوا کرتی ہوں۔ وہاں امن تو پھلنے پھولنے سے رہا۔
ذیل میں پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی میں اس مافیہ کے کردار کی تاریخ کے متعلق اپنی کتاب ”دزدِ نیم شب کا رقیب“ کے متعلقہ اقتباسات جو پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی کی ٹائم لائن ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے کہ کیسے آپ کو ایندھن بنانے کا سامان کیا گیا۔ اور آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے ہی آپ کے قاتلوں کو حسبِ منشاء لایا لے جایا جاتا رہا۔ پڑھیے اور اپنی قسمت پر ماتم کیجیے کہ جن کے محافظ ان کا سودا کرآئیں اُن کا اپنی قسمت پر رونا ہی بنتا ہے۔
1/5
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
پریس ریلیز:
پاکستان تحریک انصاف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید عمران خان کی بہنوں کی خیریت کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں اور خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد سے ان کے اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ ان کے بنیادی حقوق کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
پی ٹی آئی مطالبہ کرتی ہے کہ بغیر کسی مزید تاخیر کے ان کی فیملی اور وکلا کو جیل میں رسائی دی جائے، ان کی طبی ضروریات پوری کی جائیں اور ان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے پیدا ہونے والے تمام خدشات دور کیے جائیں۔
منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
کشمیر لہولہان 🚩🚩
کیمرے کے سامنے دو کشمیری نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے سر پر گولی مار کر شہید کر دیا۔۔۔
ویڈیو غور سے دیکھے کیسے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے