دسمبر کی پہلی بارش میٹھی سی ٹھنڈ
بالکنی میں کھڑی میں
ہاتھ میں لئے چاۓ☕ کا مگ
ٹھٹرتی تنہائی اور بھیگتی یادوں میں
دل کا ہر ساز جھوم اٹھا
اور تم یاد آۓ...
بارش کی بوندیں ہتھیلیوں کو چھو جائیں تو یوں لگتا ہے رب کی جانب سے اُسکی بھیجی گئی رحمت سیدھی ہاتھوں میں آن پہنچی ہے_!!!
یا اللّٰہ! رحمت کی بارش برسا!
آمین♥️☔
#GoodMorning 💦❤️🌂