افسوس ناک خبر‼️
پاکستانیوں کیلئے عمرہ ویزہ بند ہو جانے کا خدشہ بڑھ گیا۔سعودی عرب میں گداگروں کے خلاف آپریشن میں تیزی۔ گرفتار ہونے والے 90 فیصد گداگروں کا تعلق پاکستان سے ہے.
گوادر سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب رکن مولانا ہدائت الرحمان کے پاس اپنی ذاتی گاڑی نہیں ہے دوست کی گاڑی میں بیٹھ کر کوئٹہ آئے جبکہ دیگر ایم پی ایز کی اکثریت بڑی بڑی قیمتی گاڑیوں میں صوبائی اسمبلی پہنچے @MHidayatRehman #Gwadar
،،، کوئــــٹہ اسپنی روڈ آزاد امیدوار حلقہ پی بی 43 کوئٹہ سیــاسی و سماجی شخصیت میر لیاقت علی لھـــــڑی حاجی نسیم یوسفزئی لعل محمد ترین بیبرگ ریاض محمد حسنی اور دیگر حمایتی پروگرام میں خطاب کر رہے ہیں