عمران خان کا 20 کلو وزن کم ہو گیا ہے 85 فیصد بینائی جا چکی ہے جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔
قاسم سوری
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!
وہ شخص جس کو اپنے ملک سے محبت ہے۔۔اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے۔۔وہ ملک چھوڑ کر بھاگنا نہیں چاہتا وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔۔وہ اپنے ملک کی خاطر برداشت کر رہا ہے وہ محب وطن ہے غدار نہیں۔۔اس بات کو سمجھیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجاۓ
اداکارہ حناء بیت
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پہ بہت ظلم کیا ہے-
وقت کے یزید نے کوئی کثر نہیں چھوڑی عمران خان کو توڑنے کی مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا!
بشری بی بی نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا، یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے
بشری بی بی کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
بھائی کا تعلق راولاکوٹ سے ہے اور وہ بتا رہے ہیں کہ وہاں سنگین حالات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی اور رینجرز ہمارے لوگوں کو شہید کر رہے ہیں، یہ رکنا چاہیے۔
ڈاکٹر شہباز گل کی سہیل آفریدی کو آفر اور مشورہ۔۔۔!
آپ ہر چیز پر "Give Up" کر رہے ہیں، بدلے میں عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے کچھ لے بھی لیں،
اگر آپ عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ لیں گے تو میں کیمرے کے سامنے آنا چھوڑ دوں گا،
اور باقی سب لوگ آپ کو سیلوٹ کریں گے، شہباز گل
جس تکلیف میں عمران خان کو رکھا ہے اس کی مثال پاکستان کی سیاست میں نہیں ملتی
نہ روشنی ہے
نہ بجلی ہے
اور نہ سہی کھانہ دیا جا رہا ہے
پچھلی بار خان صاحب کے ساتھ قید تنہائی میں کچھ اس طرح کا سلوک کیا گیا تھا 💔
علیمہ خان صاحبہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ
پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں بہتر علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروانے کا دباؤ ڈالنے کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
علیمہ خان پولیس سے: ذرا اوپر فون کر کے چیک کریں کہ ہماری ملاقات ہے کہ نہیں؟
اور آپ ذرا احتیاط سے کھڑے ہوں ورنہ پیچھے نالے اندر گر جائیں گے، اپنی پولیس کو آپ یہاں کیوں کھڑا کرتے ہیں؟ یہ اندر گر جائیں گے
شوکت خانم کی اولاد کو سلام ❤️
عمران خان صاحب کی اہلیہ سابقہ خاتون اول کے ساتھ غیرانسانی سلوک کیا جارہا ،ان کی فیملی کو سارا دن انتظار کروانے کے بعد کہا گیا ملاقات کی اجازت نہیں ،
عمران خان اور بشری بی بی مکمل آئسولیشن کے اندر ہیں یہ مینٹلی ٹراچر کر کے دونوں کو توڑنا چاہتے ہیں ،تمام سوشل میڈیا صارفین و بنیادی انسانی حقوق کی تنظیمیں اس پر آواز بلند کریں .نعیم حیدر پنجوتھہ