بلوچستان کی بہادر خواتین ہمت، وقار اور استقامت کی روشن مثال ہیں۔
ان کی عزت، تحفظ اور بنیادی حقوق ہر حال میں یقینی بنائے جانے چاہئیں۔
#بلوچستان_کو_جینے_دو@TeamPakPower
محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب
چیئرمین، ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان
السلام علیکم
باعرضِ احترام گزارش ہے کہ ہم مختلف جامعات (University of South Asia، Al-Khair University اور Preston Institute of Management Science and Technology) سے تعلق رکھنے والے تقریباً 54 ہزار طلبہ و طالبات آپ کی خدمت میں مؤدبانہ درخواست پیش کر رہے ہیں کہ ہماری ڈگری اٹیسٹیشن کے دیرینہ مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
ہم گزشتہ 2016 سے اس مسئلے کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، اور اس معاملے کو تقریباً 10 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ اس دوران قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے بھی طلبہ کے حق میں واضح ہدایات جاری کی گئیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ڈگریوں کی تصدیق کا عمل فوری شروع کرنے کا کہا گیا، تاہم افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ تاحال ان ہدایات پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو سکا اور تاخیر کا سلسلہ جاری ہے۔
لہٰذا آپ سے نہایت مؤدبانہ اور عاجزانہ گزارش ہے کہ اس اہم معاملے میں فوری مداخلت فرماتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کریں کہ طلبہ کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل بلا تاخیر شروع کیا جائے، تاکہ ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔
ہم آپ کی خصوصی توجہ اور تعاون کے بے حد شکر گزار ہوں گے۔
والسلام
@DrNiazAhmadSI@hecpkofficial@CMShehbaz@PakPMO@bushraanjumbutt@SaadMudassir@MIshaqDar50@leghari_safdar@MohsinnaqviC42
This country becomes a dust bin for innocent Engineering graduates from privates universities. Since 2007 degree attestation issue is live and not solved. My age now 58 years, After two years I wil put the degrees in the Trash.
السلام علیکم محترمہ ڈاکٹر بشریٰ انجم بٹ صاحبہ،
@bushraanjumbutt
محترمہ! ایک ذمہ دار اور مخلص شہری ہونے کے ناطے میں 54,000 مظلوم طلبہ و طالبات کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ کی خدمت میں نہایت عاجزانہ گزارش پیش کرتا ہوں کہ گزشتہ 10 سال سے ہماری ڈگری اٹیسٹیشن کا مسئلہ مسلسل زیرِ التواء ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے اس معاملے میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث ہم اپنے بنیادی تعلیمی اور روزگار کے حقوق سے محروم ہیں۔ اس طویل تاخیر کے نتیجے میں: ہزاروں طلبہ و طالبات عمر کی حد (اوور ایج) سے تجاوز کر چکے ہیں۔ بے شمار افراد روزگار کے مواقع کھو چکے ہیں۔ شدید مالی اور ذہنی دباؤ نے کئی زندگیوں کو انتہائی کربناک حالات سے دوچار کر دیا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایک باوقار اور بااثر مقام عطا کیا ہے۔ اگر آپ اس مسئلے کے حل کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں تو یہ نہ صرف ہزاروں خاندانوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا بلکہ آپ کا یہ اقدام ایک دیرپا مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ 📜 حوالہ جات: قومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارشات — 9 اگست 2023 وفاقی محتسب کے احکامات — 15 ستمبر 2016 ہم پرامید ہیں کہ آپ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو پارلیمانی احکامات پر فوری عملدرآمد کروانے اور PIMSAT، ساوتھ ایشیا، نیوپورٹ اور ال-خیر یونیورسٹیز کے طلبہ کی ڈگریوں کی بلا تاخیر تصدیق یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
#StudentsFutureAtStake
The Government of Thailand, in collaboration with Prince of Songkla University (PSU), is offering a Ph.D. exchange scholarship specifically for Pakistani students.
Application deadline: March 20, 2026
Apply now at: https://t.co/18eqLS5GsP
📢📢📢
The clock is ticking!
These are the LAST FEW HOURS to complete your registration for the National Skill Competency Test.
Get it done NOW at https://t.co/3mgbgBlBDR
Find your focal person:
https://t.co/8O8oNNB6JM
میری طرف سے آپکو اور آپ کے گھر والوں کو عید مبارک۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور ایمان و سکون والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر
چیئرمین
ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان