دیس میں میرے ہوا چلی ہے۔
منہ نہ کھولو۔
سچ نہ بولو۔
گوش پہ تلخ جوگزرےصاحب کے۔
وہ لفظ نہ بولو۔
سچ نہ بولو۔
قلم اٹھایا ہے تو لکھو میرے قصیدے۔
انصاف نہ تولو۔
سچ نہ بولو۔
جو دیکھا ہے جو سمجھا ہے۔
وہ راز نہ کھولو۔
سچ نہ بولو۔
منصف گر اندھا،گونگا،بہرا ہے۔
تم لب نہ کھولو۔
سچ نہ بولو۔
½
عمران نے کہا تھا اگر آپ نے حقیقی آزادی حاصل کرنے میں ہچکچاہٹ سے کام لیا تو یہ ظالم آپ کو چیونٹیوں کیطرح مسل کر رکھ دیں گے۔
#RetweetImranKhan#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
تم ہمارا مینڈیٹ چھینتے ہو
تم ہم پر گولیاں چلاتے ہو
تم ہمیں جیلوں میں پھینکتے ہو
تم ہماری خواتین پر ہاتھ ڈالتے ہو
تم ہمیں اذیتیں دیتے ہو
ہم تمہیں کس منہ سے زندہ باد کہیں؟
KP Information Minister @ShafiJanPTI should clarify the controversies surrounding the alleged bill passed by KP assembly. PTI can’t afford to be tone deaf like other parties so very important to clarify what’s real and what’s fake being circulated
ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، اِن شاء اللہ! میں تو بڑا پُرامید ہوں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
But Imran Khan is responsible for his wife, her friend, his neighbours, his cousin, his party members, social media, youtubers and even retired officers - Patwari Logic
بات سخت ہے لیکن اتنی ہی بڑی حقیقت ہے کہ جنہوں نے ایک عورت اور مرد کے حلال رشتے نکاح پر زمانے بھر کا گند اچھالا تھا آج وہ اغوااور زنا کا دفاع کر رہے ہیں ۔ اللہ اللہ ۔!!!
ٹھیک ہی کہا گیا ہے خدا کسی کو تب تک موت نہیں دیتا جب تک اس کا اصل سامنے نہ لے آئے۔
اگر تبصرہ پاڑوں کا عمران خان سے سابقہ آرمی چیف کی ملاقاتیں والا شغل ختم ہوگیا ہو تو برائے یاد دہانی اطلاع ہے کہ عمران خان کئی مہینوں سے قید تنہائی میں ہے ایک آنکھ کی بینائی ختم ہونے کی اطلاع تین چار مہینے پہلے ایک مبہم سی ملاقات کے بعد آئی اور اب مکمل اندھیرا ہے۔
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
کیا رضا ڈار کے کرتوت پر اسحاق ڈار گرفتار ہوں گے؟
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر انسان اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہوتا ہے نہ کہ اُس کے ماں باپ یا رشتہ دار - لیکن جب ن لیگ چند لوگوں کے ذاتی فعل پر عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے تو اب اسحاق ڈار صاحب پر بات کیوں برداشت نہیں ہو رہی؟
حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"