یہ ہینکی پینکی نہیں چلےگی، صوبہ نہیں بنے گا نہیں بنے گا نہیں بنے گا، اسمبلی کی رکنیت ، یہ وزارت، یہ سیاست ،یہ ہماری زندگی سندھ کی وحدانیت سے بڑھ کر نہیں ہے، سندھ کی تقسیم کی بات ہو گی تو وزارت ،سیاست کو لات ماریں گے ضرورت پڑی تو جان دے دیں گے سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے،سندھ کا گورنر ایک ہو گا وزیر اعلیٰ ایک ہو گا اس کے علاوہ کوئی کچھ سوچ رہا ہے تو اُسے بھول جائے، سعید غنی
صوبوں پر اس سے جذباتی تقریر کسی نے نہیں کی!
سعید غنی کی یہ تقریر ہر سندھ ک�� شہری کو سننی چاہئیے!
#HumNews
بانی پی ٹی آئی کے طبی علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد ہونا چاہیے، کیونکہ ہر شہری کو علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا حق ہے۔ سیاسی تلخی کم کرنے کی ضرورت ہے۔ 28ویں آئینی ترمیم سمیت اہم قومی معاملات پارلیمنٹ، صوبوں کی مشاورت اور آئینی طریقۂ کار کے تحت طے کیے جائیں۔ سندھ کی تقسیم جیسے صوبائی معاملات پر عوام کی رائے اور رضامندی کو شامل کرنا ضروری ہے سیاسی جماعتوں سے مکالمے اور باہمی مشاورت کا عمل تیز ہونا چاہیے۔
سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو
@MBChandioPPP
ڀلي پرائمري استادن مٿان ڪيتريون به سختيون ڪريو هر تڪليف سھنداسين پر جيڪڏهن اسان جو حق سروس اسٽرڪچر نه مليو ته اسين خام��ش ٿي ڪونه ويهنداسين
@SairaMemon81551 @humsafar2706 @Halar_Jiskani
📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر
📌 ضلع جیکب آباد کے تعلقہ ٹھل میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول عبدالمجید خان کھوسو و سید احسان شاہ میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے تحت ترقیاتی کام جاری ہیں۔
جاری کاموں سے اسکول کی بنیادی سہولیات اور تعلیمی ماحول میں مزید بہتری آئے گی، جس سے طلبہ کے لیے ایک محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم ہوگی
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #SchoolSpecificBudget #SSB #Sindh
@H99655189 ابھی بھی سندھ میں انقلاب نہیں آتا........ افسوس افسوس افسوس. اس نوجوان نے بدین ضلع کے S H O کی گاڑی پر کپڑا مارنے سے انکار کیا تھا.دوستوں سب آواز اٹھاوء
بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے مزدوروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات
1 بیماری کے دوران میڈیکل گرانٹ
2 زچکی کے دوران میٹرنٹی گرانٹ
3 شادی کے لیے میریج گرانٹ
4 رہائش اسکیموں میں خصوصی رعایت
5 مزدور کے بچوں کے لیے تعلیمی گرانٹ
6 وفات کے بعد لواحقین کو گرانٹ
@BBhuttoZardari
Cp