مندرجہ ذیل اردو کے مایہ ناز اور کلاسیکل شاعر اسد اللہ خان غالب کے کچھ میرے پسندیدہ اشعار موجود ہیں، ضرور ملاحظہ فرمائیں :
ہم سُخَن فہم ہیں، غالب کے طرف دار نہیں
دیکھیں! اس سہرے سے کہہ دے کوئی بہتر سہرا!
#مرزا_غالب
دونوں جہان تیری محَبَّت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شَبِ غَم گُزار کے!
وِیراں ہے مَے کَدَہ خُم و ساغر اُداس ہیں
تُم کَیا گئے کہ رُوٹھ گئے دِن بہار کے!
اِک فُرصَتِ گُناہ مِلی وہ بھی چار دِن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پَروَردِگار کے!
#فيض
A Little Me 😏
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
اپنے گُزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے!
اپنی بے کار تمنائوں پہ شرمندہ ہوں
اپنی بے سُود امیدوں پہ ندامت ہے مجھے!
#ساحر ✨
What are the main reasons Sindhis have consistently resisted attempts by the Establishment to divide Sindh?
This is who senior Journalist Fayyaz Naich responded to my question!
@NidaAhm16105291 آپ کا شکریہ، امید کہ اختلافات میں اخلاق کے دامن کو نہیں چھوڑیں گی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی! فیض
آپ نے بجا فرمایا، حالاتِ حاضرہ کشیدہ ہیں، مسائل کثیر وسائل کم ہیں، میری کیا بساط!
ن چومسکی نے پوچھا اس وقت انسانی حقوق کے سب سے بڑے علمبردار وہی کیوں ہیں جو کسی وقت کالونائیزر تھے
@AzazSyed@Matiullahjan919
اعزاز صاحب، چیما صاحب کی صحت بگڑی ہوئی ہے، مہربانی کرکے اپنے دوست کو سمجھائیں، بلاوجہ ناصح نہ بنے، جب ضرورت ہوگی تو موصوف کی خدمات حاصل کی جائیں گی!
شکریہ
۱۹۴۸ میں کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرنے کی تجویز زیر غور آئی تو ایک قرارداد منظور ہوئی کہ اس موقع پر اگر یہ کیا گیا تو باقی سندھ کی نشوونما رک جائے گی (جو کہ ۸۰ سال بعد بھی رُکی معلوم ہوتی ہے) تب سندھی طلباء نے ڈان اخبار کا بائیکاٹ کیا یہ کہتے ہوئے کہ جو بات سندھیوں کے حق میں ہوتی ہے ڈان اسکے خلاف جاتا ہے، قیام پاکستان کے وقت بھی سندھ پر وڈیروں کا قبضہ تھا اور اب بھی (ہندوؤں کو زمین خریدنے کا حق تب ملا جب ۱۸۴۳ میں انگریز آیا) سندھیوں کے بھلے کی بھی بات کریں تو وہاں کے دانشوروں کو سازش کی بُو آتی ہے اُنہیں اپنے مزاج کے برعکس ہر بات اسٹبلشمنٹ کی چال لگتی ہے گویا انکے حکمران اسٹبلشمنٹ کیساتھ حالت جنگ میں ہیں
@NidaAhm16105291 دیکھیں، مرے نزدیک یورپی سماج یا آمریکی معاشرہ کسی معنی میں آئیڈیل نہیں، ہاں گڈ گورننس ہے جس کی وجہ سے لوگ مذھب نظر آتے ہیں!
لیکن مت بھولیں، ایپسٹین فائیلس، مڈل ایسٹ کی بربادی، انگلینڈ کالونائیزر، آمریکا، جپان، جرمنی، روس اور اب چین سب دوسرے ریاستوں کے وسائل کے استحصال پر پلتے ہیں
@NidaAhm16105291 لہٰذا ایران کو تباہی کی نہج پر لا کر، وینزویلا کے صدر کو اغوا کر کے، افغانستان سے پاکستان تک آمریکی سامراجیت کی انسانیت دوستی ایکسپوزد ہو چکی!
دوسروں کو دغا دے کر صنم خود انسانی حقوق کے سفیر بنے ہوئے ہیں!
مارکس نے لکھا معاشی اقدار سماجی اقدار طئہ کرتے ہیں، یہاں ہے افلاس، استحصال!
@cyalm بھائی مرضی منشا نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے! جہاں لوگ نیچے سے نئے صوبے کا مطالبہ کر رہے ہیں وہاں صوبے بننے چاہیے، نواز لیگ پنجاب اسمبلی اور تحریک انصاف پختونخوا میں نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کی قرارداد پاس کر چکے ہیں اور یہ مطالبہ عوامی ہے!
لیکن سندھی نہیں چاہتے تقسیم،محتاط رہیے
@iqrarulhassan اقرار بھائی
سندھ کی تقسیم پر کوئی سندھی آمادہ نہیں، نیت کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو، ہم اپنی دھرتی کا بٹوارا نہیں چاہتے!
لہٰذا ناصح بننے سے گریزاں ہوں!
شکریہ!
Sindh is our Motherland
@cyalm@cyalm
آپ ہمیں سُلجھے ہوئے لگتے ہیں، اپنے موقف پر نظر ثانی کریں!
سندھ میں نئے صوبوں کا مطالبہ عوامی مطالبہ نہیں، لوگ وحدت کی تقسیم کے خلاف ہیں، پنجاب اور دیگر صوبوں میں مطالبہ نیچے سے آ رہا ہے اور سندھ میں ایسی کوئی بات نہیں!
چھوٹے یونٹس سے نہیں، ریاستیں انصاف، برابری پر چلتی ہیں