پنجاب کےسکولوں میں موسم سرماکی تعطیلات:
قصور،سیالکوٹ،نارووال،فیصل آباد،ساہیوال،گجرات،گوجرانوالہ،پاکپتن،شیخوپورہ،اوکاڑہ،وہاڑی،خانیوال،لاہور، خوشاب،حافظ آباد،ملتان،لودھراں،بہاولپور،بہاولنگر،سرگودھا،منڈی بہاوالدین،سیالکوٹ،ننکانہ صاحب اور جھنگ میں 23 دسمبر2021 تا 6 جنوری2022
1/2
پاکستان اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین روزگار سکیم کے تحت درخواست گزاروں کے انٹرویو جاری ہیں ، مورخہ 15-16 اکتوبر 2021 تحصیل ملکوال کے درخواست گزاروں کے انٹرویو کیے جائیں گے۔
شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ فورم آفس آکر درخواست جمع کروا سکتے ہیں
برائے معلومات 03426694311
Requirements for travel to #Dubai from #Pakistan. To meet the requirement of Rapid PCR #SereneAir has established a designated testing facility at all Airports.
امتحانات پر وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کا اہم بیان ۔۔
ن لیگ اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لئے امتحانات کے معاملے پر سستی سیاست کر رہی ہے ۔سعد رفیق اور احسن اقبال کو علم ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں امتحانات ہو چکے اس لئے باقی طلباء کو کیسے چھوٹ دی جا سکتی ہے؟
1/5
بحیثیت قوم ہمارے لیے شرم کا مقام ہے کہ ہمارا دین تو کہتا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے لیکن ہم گندگی جگہ جگہ پھیلاتے ہیں۔ مارگلہ کی پہاڑیوں تک کو ہم نے گندہ کر دیا اور ہماری پھیلائی ہوئی گندگی کو یہ 👇 برطانیہ کا ہائی کمیشنر صاف کر رہا ہے۔ کوئی شرم کوئی حیا۔ خدارا اس قوم کی تربیت کریں
اوورسیزفورم منڈی بہاوالدین کی روزگار سکیم میں حصہ لینے والے تمام بھائیوں کا شکریہ
اللّٰہ پاک آپ کے رزق میں برکت اور کشادگی فرمائے آمین
آپ ہی منڈی بہاوالدین کے اصلی لیڈر اور ہیروں ہیں
#اووسیزفورم_منڈی_بہاولدین