This isn’t a strike — یہ عوامی ریفرنڈم ہے۔
سندھ بھر میں رضاکارانہ شٹر ڈاؤن اور وہیل جیم جاری۔
2 بجے تک 52 مقامات بند۔
کراچی سے کشمور تک۔
بازار بند، سڑکیں خاموش، عوام کا فیصلہ واضح۔
نہ زبردستی۔ نہ دھمکی۔ نہ جبر۔
PTI نے صرف پُرامن کال دی۔
سندھ خود بند ہوا۔
یہ ہڑتال نہیں۔
چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف عوام کا فیصلہ ہے۔
The people have spoken
#Sindh
#فروری8_بند_مطلب_بند
کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ، بدین، کشمور، گھوٹکی، شکارپور، جامشورو، ٹھٹھہ، سجاول، مورو، مٹیاری، خیرپور اور بے شمار دیگر شہروں میں—
عمران خان کی رہائی، مینڈیٹ چوری کے خلاف، عمران خان تک رسائی اور آئین کی بحالی کے لیے آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ۔
میر عتیق الرحمن سمیت تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی قائدین، حلقہ کوٹلہ، ممبران ضلع کونسل کوٹلہ اور لوکل کونسلرز کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان کی ریلی تحصیل ہیڈکوارٹر پٹہکہ کی جانب رواں دواں۔
عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے، عوامی جوش و ج��بہ اور حق کے لیے دو ٹوک مؤقف۔
#بند_مطلب_بند
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
”صرف بزدل لوگ اس طرح عورتوں اور بچوں پر ظلم کرتے ہیں جس طرح انہوں نے کیا۔ اس کے باوجود میری قوم کے جو لوگ ڈٹ کے کھڑے رہے، میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔“ کپتان عمران خان
”ایک ادارے کا ترجمان پریس کانفرنس کرتا ہے، تمام وزرائے اعلیٰ کے گن گاتا ہے لیکن ایک کیخلاف سازش کرتا ہے، ویڈیوز چلاتا ہے، یہ امتیازی سلوک ہے، ساڑھے 4 کروڑ لوگوں پر ظلم ہے، ان کو اکسایا جا رہا ہے کہ وہ کوئی غلط قدم اٹھائیں، لیکن عمران خان نے پُر امن جدوجہد کا کہا ہے بندوق نہیں اٹھائیں گے، قلم سے جدوجہد جاری رکھیں گے۔“ وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF کا سندھ ہائیکورٹ بار کے وکلاء سے خطاب
#سندھ_عمران_خان_کا
کچھ لوگ تو ڈرتے ہیں نام لینے سے بھی اور کہتے ہیں کہ " اس کا اس کی " ان کو بتاؤں نام ہے " عمران احمد خان نیازی " نام یاد رکھنا،
عوام نے " عمران احمد خان نیازی " کا نعرہ بلند کردیا
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا قیوم آباد میں خطاب
کچھ دن پہلے ایک بائیس گریڈ کے افسر نے رعونت بھرے لہجے میں پوچھا تھا “تم ہو کون” ۔ آج کراچی نے بتا دیا ہے کہ وہ “عمران احمد خان نیازی” ہے ۔۔!!!
#سندھ_عمران_خان_کا
🧵Part 1/n
“میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا! قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال ��رتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
”جس نے نو مئی کیا اُسے قوم سے معافی مانگنی چاہے، نو مئی کوئی پی ٹی آئی نے تو نہیں کیا“-@ShafiJanPTI
جیسے ہی شفیع جان نے 9 مئی پر بات شروع کی، ان کی آواز بند کر دی گئی۔
آزاد اور غیرجانبدار تحقیقات سے کون خوفزدہ ہے؟
کون ڈرتا ہے کہ یہ حقیقت سامنے آ جائے گی کہ ایک سابق وزیرِ اعظم کو ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا اور ہائی کورٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرا لی گئی؟
کون خوفزدہ ہے کہ تحقیقات سے یہ بے نقاب ہو جائے گا کہ اس دہشت کے سلسلے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، جس کے تحت چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا؟
کون ڈرتا ہے کہ تحقیقات ان افراد کو سامنے لے آئے گی جو 16 پی ٹی آئی کارکنوں کے بےدرد قتل کے ذمہ دار ہیں؟
#May9th_falseflag
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا- یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،@ShafiJanPTI#May9th_FalseFlag
عاصم-نواز-زرداری رجیم کبھی مذاکرات میں سنجیدہ نا تھے اور نا ہیں.
یہ مذاکرات کے شوشے صرف بیانیہ بنانے اور دھوکہ دینے کے لئے چھوڑتے ہیں.
اگر یہ واقعی سنجیدہ ہوتے تو سب سے پ��لے تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو عمران خان سے ملنے کی غیر مشروط اجازت دیتے تاکہ ان سے مشورہ کیا ��اسکے.
@Moeednj
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
“مستقبل میں اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا، آخری دم تک اپنے ملک کیلئے کھڑا رہا تھا۔“ کپتان عمران خان