@ARYSabirShakir سیالکوٹ کینٹ میں آرمی والوں کا عام شہریوں کو pti کے جھنڈے گاڑی سے اتارنے کا حکم،جھنڈے اتارو ورنہ آپ نہیں جا سکتے
پوچھنے پر کہا اوپر سے حکم ہے
خدارا باز آ جائیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ معاملات ہاتھ سے نکل جائیں 🙏🙏
یہ 80/90s نہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
خدا(ج) کو ولی(ع) مبارک،
نبی(ص) کو وصی(ع) مبارک،
سیدہ(س) کو سرتاج(ع) مبارک،
یتیموں کو سخی(ع) مبارک،
ذوالفقار کو تھامنے والا جری جوان(ع) مبارک،
منبر کوفہ پہ سلونی کی صدا مبارک،
عدل و انصاف کو عادل حکمراں(ع) مبارک،
جسکو جتنا علی(ع) سمجھ آئے،
اسکو اتنا علی (ع) مبارک ♥️