@Naya__Pakistan_ کیا بات ہے، ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ صاحب فرما رہے ہیں کہ لیڈر شپ فیصلہ کرے، جناب وہ پوچھنا تھا کہ آپ کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کا فیصلہ لیڈر شپ نے کیا تھا یا عمران خان نے؟ جناب میرے خیال میں عوام کے لیے کوئی لیڈر شپ نہیں سوائے عمران خان کے، اور مقصد عمران خان کی آزادی تک تحریک ہے یا۔🙂
@pasha_samina 🙂🙂
ایک آپ معصوم دُوسرا عام لوگ ہم معصوم اِس لئے ایک دوسرے سے پوچھتے پھرتے کہ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اُس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
لیکن کیا سب کو پتہ نہیں کہ وجہ ہے کیا؟
3/4 سال پہلے لکھ دیا تھا تھریڈ کے اب کیا ہوگا اور بدقسمتی سے وہ سب ہو رہا ہے۔
#بزدلی
https://t.co/A4sHNBW0hE
آخر کیا وجہ ہے کہ سہیل آفریدی عمران خان سے ملنے کی کوشش میں اڈیالہ تک آنے کی زحمت نہیں کر رہے۔ کوئی وجہ تو ہے۔ کے پی حکومت کے وزرا سے پوچھنا چاہا ، انھوں نے کمٹمنٹ کی لیکن پھر عین وقت پر دستیاب نہ ہوۓ۔ جبکہ ٹی وی پروگرامز پر نظر آتے ہیں۔
@ShakirAwan88 😂😂😂
جی ٹھیک ہے مُحترم صحافی صاحب، اُردو ترجمہ بھی کروا کر سن لیجئے گا،
باقی رہی بات تُرکی بہادر کی تو کیا ایران اور یمن کے علاوہ ہم نے دیکھ نہی لیا تھا کہ باقی اسلامی ممالک نے کِتنی بہادری دکھائی جب فلسطین پر حملے کرکے اسرائیل نے تباہی مچا دی؟؟
https://t.co/SweI7bOYNK
@ARYSabirShakir اب یہ کیسی فتح ہے،اطلاعات تھیں امریکا مذاکرات چاہتا ہے،طلاعات تھیں کہ ایران مان نہیں رہا،چین کے کہنے پر ایران بات چیت کو تیار ہوا، تو پھر امریکہ کی فتح کیسے ہوئی؟😂
کیا یہ کہنا غلط ہوگا کہ ایران،امریکا اسرائیل کو گھٹنوں پر لے آیا،
ایران،چین ،روس جیت گئے
https://t.co/5b44gkhizY
ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا صدرٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا ہے۔
امریکی صدر نے خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا نے مکمل فتح حاصل کی
@Saira_Banokhan اگر یہ جُملہ ایسے ہی بولا گیا ہے جیسا لکھا ہے پوسٹر میں تو یہ موصوف کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ لینے والے کہ فلاں اگر جنت میں گیا تو میں جہنم پسند کروں گا، جناب وہاں فیصلے اعمال پر ہونے ہیں خواہشوں پر نہیں،اگر کِسی کے اعمال جنت والے تو جنت اگر جہنم والے تو جہنم
https://t.co/5FODrb1yZh
@sahmed850@sabine_kayani عجیب تماشا ہے،،اور کون لکھتا ہے ایسے سکرپٹ ؟کیا یہ سیدھا سیدھا پاکستان کی ایجنسیوں کی توہین نہیں کی جا رہی؟ مطلب اِس کلپ کے مطابق را نے اتنی بڑی کاروائی ڈال دی اور ہمارے ادارے کیا منہ دیکھتے رہ گئے،کیا یہ لوگ کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارے ادارے ناکام ہیں؟
https://t.co/F4DzcyVJoq
کیا نو مئی کروانے کے لیے عمران خان کو گرفتار بھی را نے ہی کروایا تھا؟ کیا فوج سے الیکشن چوری بھی را نے ہی کروایا تھا؟ کیا ہارے ہوئے چوروں کو را کے کہنے پر حکومت دی گئی تھی؟ کیا آئین میں ترمیم کر کے عدالتوں میں عسکری جج بھی را کے حکم سے لگائے گئے تھے؟ کیا عورتوں بچوں پر سارا ظلم بھی را کے کہنے پر ہوا تھا اور اب تک ہو رہا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ تم نے پاکستان کے ساتھ وہ کیا ہے جو را بھی نہیں کر سکی۔ تم نے ہمارے دل پر وار کیا ہے ہمارا بھروسہ توڑا ہے اور اپنی نوکری بچانے کے لیے عمران خان کو قید کیا ہے اور پورے ملک کا سودہ کیا ہے۔
@Saira_Banokhan@iffat_siddique پریشان نہ ہوں میڈم،،کُچھ نہیں ہوگا،اگر اتنی مہنگائی کے باجود آپ کو سڑکوں پر احتجاج کرتی عوام نظر آگئی تو پھر کہیے گا،🙂🙏
https://t.co/pkvdxoWeDx
بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
@iAmjadKhann@ShahidAslam87 چلیں کوئی پریشانی کی بات نہیں پیسے حکومتی اداروں یا سیاست دانوں نے اپنی جیب سے تھوڑی دینے ہیں، عوام کی جیب سے جانے ہیں،پیٹرول،گیس،بجلی کے بلوں میں اضافے ٹریفک چالان کی بھرمار کے ساتھ عوام سے ہی نکالنے ہیں نا، تو نکال لیں گے 🙂
یا کوئی سورس بھی ہے؟؟
https://t.co/M7YcIq8r94
کامیاب سفارتکاری کا ایک اور نتیجہ سامنے آ گیا
یو اے ای نے اپنے دو ارب ڈالر واپس مانگ لیے 17 اپریل آخری تاریخ ہے اس سے پہلے واپس کرنا ہوں گے پاکستان نے یو اے ای کے گوڈے گٹے پکڑے کہ قرضہ رول اوور کرو لیکن یو اے ای نے انکار کردیا ! ابصار عالم ۔۔۔
@ARYNEWSOFFICIAL 👏👏👏😂😂
چس نئیں آ گئی۔ایتھے رکھو،،
پائی الیکٹرک گاڑیاں بائیک سکوٹیاں اُس اسپیڈ سے نہی بک رہیں جس کا تخمینہ لگایا گیا ہوگا تو اب تو لو گے نا سب الیکٹرک 😂😂
اُدھر سنا ہے کہ سولرز لگانے والوں کی نیٹ میٹرنگ کا رلیف بھی بند، اضافی بجلی حکومت کو فری جائیگی😂
https://t.co/v0i7t8J5Zo
@Naya__Pakistan_ یہ تو پریس کانفرنس کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ اہم تھی یا نہیں 🙂🙂
چار دیواری میں ڈھانپا ہوا ایک شخص پچھلے دو سال سے ایسے ایسے چہروں سے نقاب نوچ رہا ہے کہ اپنی لاعلمی و جذباتیت میں ہم جیسے لوگ شاید اُن کی مخلصی کی قسمیں کھانے کو تیار تھے۔
https://t.co/w7FqFYY4YV
@ARYSabirShakir ابھی کُچھ دن میں USA کا پتہ چل جائے گا کہ وہ دُنیا کی کِسی بڑی طاقت سے لڑنے کو بھی تیار ہے یا نہیں،، دیکھتے ہیں ٹرمپ تیسری عالمی جنگ شروع کرتا ہے یا پھر USA سپر پاور کا ٹیگ گنواتا ہے
کیوں کہ گیم بڑے پیمانے پر آن ہے 👇
اپنی آنکھوں پر یقین کیجیے فرقہ پرست مولوی کی باتوں پر نہیں ۔
ایران میں صرف ایک علاقے میں 1700 اہل السنت مسجدیں اور مدارس ہیں ، ایران میں سنی جامعہ کا وزٹ جس میں خلفاء اور صحابہ کرام کے نام دروازے پر لکھے ہیں !