انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔
لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
پاک فوج کی وردی میں وطن کے دفاع کا عزم لیے کھڑی پاکستان کی بہادر بیٹیاں قوم کا فخر ہیں۔ ان کا حوصلہ، جرأت، نظم و ضبط اور جذبۂ حب الوطنی قابلِ تحسین ہے۔ وطن کی حفاظت میں ان کا عزم اور کردار پوری قوم کے لیے باعثِ افتخار ہے۔
سلام ہے ان بہادر بیٹیوں کو!
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
❤️اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
زندگی کے راستے کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنی عقل، تجربات، اور وجدان کے مطابق منتخب کرنا ضروری ہے۔ اپنے خوابوں اور مقاصد کے مطابق چلنے سے ہی انسان کامیابی اور سکون حاصل کر سکتا ہے۔
صبح بخیر زندگی ❤️
#فضلو_اختجاج_ٹھس#خاندانی_چور_فضلو
ڈیزل صاحب! دوسروں سے حساب مانگنے والے آج اپنے خاندان کے سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ گلی 83 کا مبینہ بے نامی بنگلہ، اسد محمود کے ٹھیکوں پر سنگین سوالات اور ضیاء الرحمٰن کے مالی معاملات—15 سوالات کے جواب دیں، الزامات کا حساب دیں! آخر احتساب کا شکنجہ پہلے باپ تک پہنچے گا یا بیٹے تک؟ قوم جواب مانگتی ہے!
·
🇵🇰 افواجِ پاکستان سے بے لوث محبت کے نام 🇵🇰
ہمارا فخر، ہماری پہچان، ہماری افواجِ پاکستان
افواجِ پاکستان صرف ایک دفاعی قوت نہیں، بلکہ ہماری قومی عزت، وقار، غیرت اور سلامتی کی مضبوط علامت ہیں۔ ہماری تینوں مسلح افواج اور تمام سکیورٹی فورسز وطنِ عزیز کے دفاع، قوم کی حفاظت اور ملک کے امن و استحکام کے لیے قابلِ قدر خدمات انجام دیتی ہیں۔
❤️ ہمیں اپنے ان بہادر محافظوں پر دل کی گہرائیوں سے فخر ہے، جن کی قربانیاں، فرض شناسی اور وطن سے وفاداری ہمارے دلوں میں محبت، احترام اور عقیدت کے جذبات پیدا کرتی ہیں۔ ان کی بہادری ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ وطن کی محبت صرف الفاظ کا نام نہیں، بلکہ یہ وفا، اتحاد، ��دمت اور قربانی کا جذبہ ہے۔
ہماری محبت کسی مفاد کی محتاج نہیں، ہماری عقیدت کسی صلے کی طلب گار نہیں۔ یہ محبت خالصتاً اپنے وطن، اپنی مٹی اور اپنے ان محافظوں کے لیے ہے جو پاکستان کی حفاظت کے عزم کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے، افواجِ پاکستان اور تمام محافظوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور ہمارے پیارے وطن کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
ایس ایچ 16 اگر آئے تو مزید مضبوطی دے گا ، لیکن موجودہ صورتحال میں بھی ہندوستانی آرٹلری کے مقابلے میں پاک فوج کا پلڑا بھاری ہے ، مستقبل میں جدید کاری ��اری رہے گی حالات واضح ہیں
🇵🇰پاکستان اور افواج پاکستان زندہ باد
11/11
جیسے SH-15 پوزیشنجلد بدل سکتے ہیںب،اس لئے انہیں ٹارگٹ کرنا مشکل ہو جاتا دونوں طرف ڈرونز استعمال ہوں گے ، لیکن جو سائیڈ تیزی سے حرکت کر سکے گی اس کے چانس زیادہ ہوں گے
خلاصہ یہ کہ پاکستان آرمی نے آرٹلری کو ترجیح دی ہے اور اس میں کامیابی حاصل کی ہے
10/11
ایک اچھا آپشن ہو سکتا ، لیکن یہ کوئی ایمرجنسی نہیں ، موجودہ SH-15 اور M109 کے امتزاج سے پاک فوج آرٹلری میں کافی آرام دہ پوزیشن میں ہے ، تعداد ، موبیلٹی اور شوٹ اینڈ سکوٹ کی صلاحیت میں برتری موجود ہے
ڈرونز کے دور میں آرٹلری کی سروائیول بھی اہم ہے تیز موبلٹی والے سسٹمز
9/11
جس میں ان مینڈ (بغیر عملے والی) ٹرٹ ، مکمل آٹومیشن ، لیزر اگنیشن اور جدید سینسرز ہیں ، عملہ صرف دو افراد کا ہوتا ہے ، ایک ڈرائیور اور ایک کمانڈر/گنر ، لوڈنگ سے فائرنگ تک سب کچھ خودکار ہے یہ واقع جنریشنل اگر پاکستان کو جدید ٹریکڈ سیلف پروپیلڈ کی ضرورت محسوس ہو تو ایس ایچ 16
8/11
کا ایک بڑا حصہ صحرا ہے ، خاص طور پر چولستان وغیرہ ، وہاں ٹریکڈ پلیٹ فارم بہتر کام کرتا ہے کیونکہ ٹریکس نرم زمین پر بہتر گرفت رکھتے ہیں، ہندوستان کا K9 تھنڈر ٹریکڈ ہے اور جدید ہے پاکستان کے M109 بھی ٹریکڈ ہیں مگر پرانے ورژن ہیں جبکہ SH-16 چین کی اگلی نسل کی ٹریکڈ ہاؤٹزر ہیں
7/11
مقابلے میں ہندوستان کے پاس فی الحال 100 کے قریب جدید K9 ہیں
ایس ایچ 15 وہیلیڈ اور ایس ایچ 16 ٹریکڈ کا فرق سمجھیں
ایس ایچ SH-15 وہیلیڈ ہے اس لئے سڑکوں اور ہارڈ گراؤنڈ پر بہت تیز اور چست ہے ، لیکن صحرائی نرم ریت ، مٹی یا دلدلی علاقوں میں یہ مشکل محسوس کرتا ہے پاک ہند سرحد
6/11
پاک فوج کو متاثر کیا اور مزید آرڈرز بھی دیئے گئے ہیں
اس کے علاوہ پاکستان کے پاس پرانے مگر قابل اعتماد امریکن M109 ٹریکڈ ہاؤٹزرز بھی کافی تعداد میں ہیں (تقریباً 400 سے 450) ، اس طرح خود متحرک آرٹلری میں پاکستان کی تعداد ہندوستان سے کئی گنا زیادہ ہے تقریبا 600 سے زائد کے
5/11
شروع ہوئیں ، اب تک 200 سے زیادہ یونٹس سروس میں ہیں اور مزید کی منصوبہ بندی بھی ہے ، یہ ٹرک ماؤنٹڈ سسٹم تیز رفتار (تقریباً 90 کلومیٹر فی گھنٹہ سڑک پر) ، شوٹ اینڈ سکوٹ کی صلاحیت اور 50 کلومیٹر سے زائد رینج راریٹڈ گولوں ��ے ساتھ رکھتا ہے حالیہ واقعات میں اس کی کارکردگی نے
4/11
جو مستقبل میں اپنائی جائے ، کیونکہ صورتحال اس طرح کی ہے کہ اس وقت پاکستان آرمی آرٹلری ڈومین میں ہندوستان کے مقابلے میں واضح برتری رکھتی ہے ، سب سے بڑی وجہ SH-15 کی بڑی فلیٹ یونٹس ہیں ، چین سے 2019 میں 236 SH-15 (وہیلیڈ ، 155mm/52) کا کنٹریکٹ ہوا تھا اور ڈلیوری 2022 سے
3/11
تاکہ ہندوستانی K9 تھنڈر واجرا کا مقابلہ کیا جا سکے یہ رپورٹس خاص طور پر اس وقت سامنے آئی ہیں جب ہندوستان نے K9 کی بڑی تعداد آرڈر کی ہے (تقریباً 300 سے 400 تک کے آڈر کئے گئے
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے اب تک کوئی آفیشل تصدیق نہیں آئی یہ صرف ایک ممکنہ اپروچ ہو سکتی ہے
2/11