پاک عرب ریفائنری جس میں 60 فیصد شیئرز پاکستان جبکہ 40 فیصد یو اے ای کے پاس ہیں اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 5 میں سے 4 ڈائریکٹرز کو برقرار رکھا گیا جبکہ ایک (جہانزیب خان) کی جگہ سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ رباب سکندر سلطان راجہ کو لگایا گیا ہے، شہباز رانا
Posted by Admin
نواز شریف 1977 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار طارق وحید بٹ کے پولنگ ایجنٹ تھے اس زمانے میں قائد محترم نے بلدیاتی الیکشن بھی لڑا تھا اور پورے 9 ووٹ حاصل کیے تھے اب واپس اسی پوزیشن پر آ گئے ہیں ! مظہر برلاس ۔۔۔
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے
ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے
بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا
فرخ سلیم
سال 2012 جب شہباز شریف لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہاتھ والے پنکھے کے کر مینار پاکستان کیمپ لگا کر احتجاج کیا کرتا تھا اس وقت اتنی کوڈ شیڈنگ بھی نہیں تھی جتنی آج ن لیگ کے دور میں ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔
ن لیگیوں تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں
ورلڈ بینک کے فنڈز سے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا ہوشربا سکینڈل سامنے اۤگیا۔۔۔
اسداللہ خان کے مطابق:
سندھ سولر انرجی پروگرام میں غریب لوگوں کے گھروں میں سولر پینلز/لائٹس لگانے کا ایک چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیکر اسے کھیل میں شامل کیا جاتا ہے۔۔۔۔پھر جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس بنتے ہیں۔۔پراڈکٹس مقامی مارکیٹ سے خریدی جاتی ہیں اور پوری بھی نہیں خریدی جاتیں۔۔ورلڈ بینک کو ڈاکومنٹس دیئے جاتے ہیں کہ فلاں چینی کمپنی سے ہم نے یہ خریدے ہیں۔۔ورلڈ بینک ان ڈاکومنٹس کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی کو ادائیگی کر دیتا ہے۔۔چینی کمپنی معاہدے کے مطابق اس میں سے "بڑا حصہ" دبئی شفٹ کر دیتی ہے، جہاں پر پراپرٹیز خریدی گئی ہیں۔۔یوں ورلڈ بینک کے پیسے گھوم پھر کر دبئی پہنچ جاتے ہیں۔۔یہ وہ اسٹوری ہے جو نیب کے ہاتھ لگی ہے
@AUKhanOfficial1
میرا اپنا پٹرول پمپ ہے کسی کمپنی نے ہمیں تیل نہیں دیا انہوں نے بہت منافع کمایا ہے۔ صرف پی ایس او پٹرول دے رہا ہے باقی پرائیویٹ کمپنیوں کے پاس اچھا خاصہ اسٹاک تھا لیکن انہوں نے 55 روپے بڑھانے سے اچھا خاصہ منافع کمایا۔ عوام کے بلینز نچوڑے گئے، ندیم افضل چن
اب مذاکرات کا کوئی راستہ نکلے گا کیونکہ ہمارے سسٹم کے لیے بہت محاذ کھل چکے ہیں۔ ہم نے عمران خان کے علاج کے ایک نان ایشو کو بڑا ایشو بنا دیا گیا اس پر زیک گولڈ اسمتھ نے بھی تقریر کر دی جس سے دنیا میں بدنامی ہو رہی ہے جو پاکستان کے لیے اچھا نہیں، مشاہد حسین سید
کل میں نے بتایا تھا کہ جہاز کا اۤپریٹنگ expense تقریباً 17 لاکھ فی گھنٹہ ہوگا۔ میں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ وہ 17 لاکھ نہیں بلکہ 28 لاکھ روپے سے زائد بنتا ہے۔ اسکی مینٹیننس لاگت بھی 3 ملین سے 5 ملین ڈالر ہے: محمد مالک
سرگودھا میں دلچسپ صورتحال:
مسلم لیگ ن کے سرگودھا سے ایم این اے ذوالفقار بھٹی نے ٹاک شو میں کہا پی ٹی آئی کا ووٹ بینک ختم ہوچکا، جلسہ کرنا ہے تو میرے حلقے میں کرلیں۔
اس پر سرگودھا سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسامہ میلا نے جلسے کی اجازت کی ڈی سی کو درخواست دیدی کہ جلسے کی اجازت دیں۔
27 جنوری کو درخواست جمع ہوئی، آج 30 جنوری ہے، اب تک ذوالفقار بھٹی نے اجازت نہیں دلوائی۔
ایس ایچ او زین عباس نے نازیبا باتیں کیں کہ آپ نے اپنی بیوی کو خود کہیں بھیج دیا، کسی رکشے والے کے ساتھ بٹھا دیا، مجھے پیچھے کمرے میں لے گئے، وہاں ایس پی بلال بھی تھے، مجھ پر تشدد کیا، جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ کی تلخ ترین باتیں۔۔!!😡