پی اس ٹی کے فلاحی ادارے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے ��حت مستحقین میں ہر سال کی طرح امسال بھی راشن تقسیم کیا جائیگا،ثروت اعجاز قادری
مخیر حضرات اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنی زکواۃ،فطرہ وعطیات اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کو دیں،ثروت اعجاز قادری
اہم اطـــــــلاع!!
کچھ ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ہمارا آفیشل فیسبک پیج Sarwat Ejaz Qadri کچھ دنوں کیلئے Public Mode سے Hide کردیا گیا ہے۔۔! تمام کارکنان اپڈیٹس اور پوسٹیں بروقت حاصل کرنے کیلئے
ابھی ہمارا نیا پیج لائک کرلیں اور نوٹفکیشن On کرلیں۔۔۔!
https://t.co/RXRwqtD9wi
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔!
حکومت سندھ فوری طور قاتلوں کو گرفتار کرے اور کیفر کردار تک پہنچائے۔۔۔
علامہ صاحب علیہ رحمہ کے تمام اہل خانہ سے د��ی تعزیت کرتا ہوں،
ثروت اعجاز قادری
جِسکا درد بس اُسی کا درد، باقی سبّ تماشا____!😐😞
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ، دنیا کی عظیم فوج ، بہترین ھاؤسنگ سوسائٹیوں کے ملک پاکستان میں بے یارو مددگار کیڑے مکوڑے😢
#PSTMurree#FloodSituation#Donation
یا اللہ ہم سب گناہ گار ہیں آزمائش کے قابل نہیں ہم کمزور ہیں
اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور سیلاب زدگان کی اپنے خزانے غیب سے مدد فرما آمین 🤲
#JoinPST#PSTMurree#donation@PSTMurree@SarwatEjaz
Allah The Almighty Says (what means): {Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so].O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and ask [Allah to grant him] peace.} [Quran 33:56].
#SarwatEjazQadri#JoinPST#PST #TeamPST
*پاکستان سنی تحریک سندھ کے نائب صدر عمران خان سہروردی بھائی پر قاتلانہ حملےکی پرزور مذمت کرتے ہیں حیدر آباد کی انتظ��میہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے*
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری
#JoinPST #PSTMurree
@SarwatEjaz @PSTMurree