ہم تنظیم کو کسی صورت ٹوٹنے نہیں دیں گے قائدین سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بیٹھ کہ مسائل حل کریں وگرنہ کسی کے ساتھ بھی نہیں ۔۔۔
نہ گُل اپنا، نہ خار اپنا، نہ ظالم باغباں اپنا
بنایا، آہ، کس گُلشن میں ہم نے آشیاں اپنا
#ShaniPST#PSTMurree
محبتوں کے شہر نوشکی میں یاسر مینگل کے سجے دیوان میں ایڈووکیٹ خالد بشیر مینگل، حاجی صلاح الدین یلانزئی، ایڈووکیٹ صدام بلوچ، آغا ولی البولشی صاحبان کے ساتھ خوبصورت نشست،
بلوچی دیوان کی خوبصورتی یہ ہے کہ علاقائی حال حوال میں ہی سیاسی و سماجی معاملات پر بہترین تبصرہ ہوتا♥
سیاہ ترین دن 11 اپریل 2006 یوم شہدائے میلادالنبی ﷺ نشتر پارک کراچی۔
وہ غمناک و دلخراش لمحات جب اہلسنت نے پاکستان سنی تحریک کی مرکزی قیادت سمیت 63 جنازے اُٹھائے۔
ایک دفعہ سورہ فاتحہ، اور تین دفعہ سورہ اخلاص، اول آخر درود شریف پڑھ کے ایصال ثواب کیجیے۔
بلوچستان کے مظلوم عوام کے ساتھ ظلم بند کیا جاۓ یہ ظلم کب تک چلے اٹھو میرے ملک کے جوانوں ظلم کر ہر کوچے ہر کونے کو ہلا دو اور بغاوت کے پرچم کو اس وطن میں لہرا دو #سانحہ_بارکھان
آج شہید سید کاشف قادری (عرف کاشی )کی برسی ہے تمام بھائیوں سے گزارش ہے ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ایصال کردیں جزاک اللّه
پاکستان سنی تحریک جہانگیر روڈ سیکٹر
#joinPST#Dawateislami#عطاری_قبیلہ
سوئیڈن کے بعد ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اسلامی دنیا میں غم غصے کی لہر دوڑ گئی ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
یورپ اسلامو فوبیا کا شکار ہے اقلیتوں کو تحفظ نہیں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی توہین کا سلسلہ بند کیا جائے،ثروت اعجاز قادری جائے