مستونگ حادثے میں علماء اکرام اور عوام اہلسنّت بڑی تعداد میں زخمی ہیں،
پاکستان سنی تحریک مستونگ کے کارکنان اور عوام اہلسنّت فوری مستونگ پہنچ کر خون عطیہ کریں،
پاکستان سنی تحریک کوئٹہ کے کارکنان اور ذمہ داران فوری طور پر سول ہسپتال پہنچ جائیں اور زخمیوں کو خون عطیہ کریں،
مستونگ کی تمام سیاسی جماعتوں کا بے حد مشکور ہیں اس مشکل وقت میں بلاتفریق زخمیوں کو خون کا عطیہ کر رہے ہیں،
سانحہ مستونگ بلوچستان کی تاریخ کا المناک واقعہ ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے،
بلوچستان بھر میں میلاد النبی کے جلوسوں میں سیکورٹی ناقص تھی جس کی وجہ سے سانحہ مستونگ پیش آیا،
مستونگ واقعہ بڑی تعداد میں علماء کرام کی شہادت کی اطلاعات ہیں،
پہلی صف میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے پہچان کرنے میں مشکلات ہو رہی ہیں،
مصدقہ اطلاعات پر واقعہ کی نقصانات کے حوالے سے پریس کانفرنس میں قوم کو آگاہی دیں گے
#Mastung
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پچاس سے زائد ہوگئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے مرتضیٰ زہری اس وقت سول اسپتال کوئٹہ کے باہر موجود ہیں جو واقعے کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔
صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب اور سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی صاحب کل سانحہ مستونگ کے لئے حوالے پریس کانفرنس کریں گے،
موجودہ صورتحال پر اگلے لائے عمل کا اعلان کریں گے،
ترجمان پاکستان سنی تحریک
سانحہ مستونگ ایک انتہاںٸ دلخراش واقعہ اہلسنت کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ میڈیا کو کنجریاں نچانے سے فرصت ہو تو شہدا اہلسنت کو بھی دیکھا دو بلوچستان کے عوام اہلسنت پریشان نہ ہو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہے #shudamustung
کراچی، معروف کاروباری شخصیت حاجی صادق آدوزئی صاحب کی قادری ہاؤس کراچی آمد اور سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب اور سیکرٹری جرنل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی صاحب سے ملاقات،
ملاقات میں علاقائی اور سیاسی معاملات پر گفتگو،
Allah Almighty has taken the responsibility of protecting the Holy Qur'an, so whoever tried to desecrate it will be humiliated and cursed. Here the hearts of millions of Muslims have been stolen and the red line of the Muslim Ummah has been crossed.
#تحفظِ_قرآن_ہمارا_ایمان
تحفظ قرآن مارچ ، تاج باغ تا مغل پورہ لاہور
زیر اہتمام: تحریک لبیک یارسو ل اللہﷺ
تحریک لبیک اسلام
ضلع لاہور
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
#تحفظِ_قرآن_ہمارا_ایمان#جلالی_فورس