#صوفی_ازم_لورز
ہم پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک کے پلیٹ فارم سے کس لیے جہدوجہد کر رہے ہیں؟
تمام نوجوانوں کے نام اہم پیغام سماعت کریں
جزاك اللّٰه خيرًا
ذیـشــــــان نـذیـر عـــــباسـی
ممــبر سـوشل مـیـڈیا PST ضلــع مری
@zna__o#JoinPST#عطاری_پرموشن
قادیانی یہ بکواس تو کمنٹ کر رہے ہیں
مگر مجھے یہ بتانے سے قاصر ہیں
یہ ملعون اگر مسیحا ہے
تو خود تاج برطانیہ کا غلام کیوں مرا
قادیان ہندو کے قبضے میں کیوں ہے
اور اس کی گندی ذریت آج بھی عیسائی سٹیٹ میں اس کی وفاداری کا حلف اٹھا کر
غلامی کی زندگی کیوں گزار رہی ہے
#نوائےسحر
مہمان تو ہم ہیں رمضان نہیں یہ تو اگلے سال پھر آئے گا سوال تو یہ ہے کہ اگلے سال ہم ہونگے بھی یا نہیں.
اللّٰه پاک ہم سب سے راضی ہو جائے
ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے
اللہ پاک غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائے.
اس بار عید سادگی سے منائیں
#Palestine#FreePalesine
پـاکـسـتـان سـنـی تحـــــــریـک یوسی روات کا الیکشن 2024 کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس۔
میزبانِ محفِل صدر PST تحصیل مری مظہر محمود عباسی نائب صدر تحصیل مری تنویر اورنگزیب عباسی۔
خصوصی شرکت صدرPSTضلع مری راحیل خان قادری جنرل سیکرٹری PST ضلع مری اویس اشفاق عباسی،
#صوفی_ازم_لورز