یہ فاشسٹ نظام بس اتنا ہی طاقتور ہے کہ ایک معمر ترین سیاسی راہنما جاوید ہاشمی سے خوفزدہ ہے جو ایک ہاتھ کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں
جاوید ہاشمی گرفتاری سے نہیں ڈرتا اس لیے اس کے گھر کا دروازہ باہر سے بند کردیا ہے کیونکہ وہ لانگ مارچ کیلیے نکلنا چاہتے ہیں
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے جاوید میانداد صاحب کے بعد مُعین خان نے بھی عمران خان صاحب کے لئیے آواز بُلند کی ہے
اس آواز کو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہوچکا ہے
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
عمران خان کو جیل کی تنگ و تاریک کوٹھڑی میں 1029 دن گذر چکے ہیں، لیکن پتہ نہیں یزید کو تسلی کیوں نہیں ہو رہی؟
کیا وہ نہیں دیکھ رہا کہ ملک تباہی کا شکار ہے؟
تو پھر اس نے ان نااہلوں کو کیوں بٹھا رکھا ہے؟
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag