مظفر آباد سے نوجوان کا پیغام
کشمیر کوئی شہہ رگ نہیں تھا, ہم سے جھوٹ بولا گیا, شہہ رگ ہوتا تو ہم پر سیدھی فائرنگ نہ کرتے!!
نوجوانوں کو نفرتوں سے بھر دیا!!
"یہ اپنی مرضی سے بولتا ہے، اسے اٹھا لو"
احمد فرہاد، کشمیر کی ایک مضبوط مزاحمتی آواز جس نے ہمیشہ انسانی حقوق اور حق کے لئے آواز اٹھائی کافی عرصے سے خودپابند سلاسل ہے اور جرم یہ کہ "اٹھانے والوں سے کچھ الگ ہے"۔
بھائی کو مجبور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کشمیر ایکشن کمیٹی کے خلاف ویڈیو جاری کرے۔ ابھی تک بھائی ڈٹا ہوا ہے۔ ان کے لئے آواز بھی اٹھائیں اور دعا بھی کریں کہ اللہ انہیں ہمت اور استقامت دے
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔
عمران خان کی زندگی کو اتنا خطرہ کبھی نہیں تھا جتنا اب ہے ! نو مہینے تک اونٹ کو بھی اکیلا باندھ دو تو وہ بھی بیمار ہو جائے گا ، اسٹیبلشمنٹ کو زرداری اور نون کے خلاف تحریک انصاف کو استعمال کرنا ہے لیکن عمران خان کے ہوتے ہوئے یہ کام نہیں ہو سکتا ، جرنیلوں کے پاس کوئی کلیہ کوئی فارمولہ نہیں اسکے سوا کے حکومت کے خلاف اپوزیشن کو استعمال کیا جائے ، اگر عمران خان نا ہو تو یہ آج تحریک انصاف کو حکومت دے دیں گے ، اور پارٹی کا یہ حال ہے کہ سب کے سب منہ کھول کر بیٹھے ہیں کہ ہمارے منہ میں اچھا دانہ گرے گا ! خدا را اس ملک کے لیڈر کو بچائیں اُسکی رہائی کے لیے کوشش کریں تحریک انصاف کی قیادت نے سودا کر دیا ہے عمران خان کی زندگی کا
کرک میں عوام عمران خان کی بہن علیمہ خان کے استقبال کے لیئے موجود ہے ان سب کو دیکھاو جو کہتے ہیں کہ لوگ نہیں نکلتے ہم تحریک کیسے چلائیں ۔۔۔۔۔
نیٹ ٹھیک کرلیں عوام صرف عمران خان اور انکے خاندان پر بھروسہ کرتے ہیں ان کے ساتھ مل جائیں عوام نکل آئے گی ۔۔۔۔
ہم سب کی یہی خواہش ہے لیکن عمران خان تب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور بن کر واپس آئیں گے جب ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ جیل میں قید لیڈر کی زندگی کی حفاظت عوام کے ردعمل کا خوف کرتا ہے۔ یہ خوف لیڈر کو زندہ رکھتا ہے۔ اگر یہ خوف مٹ جائے تو قید کرنے والے اپنا کام کر جاتے ہیں جیسے فیلڈمارشل سیسی نے کیا تھا۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کو 6 سال جیل کے ایک پنجرے میں قید رکھا۔ جب عوام تھک گئے تو مروا دیا۔ مصریوں نے مرسی کے ساتھ وہ کیا جو کوفیوں نے امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کیا تھا۔ 😢
بہت افسوس ہے احمد فرہاد صاحب قید ہیں لیکن ان کے لیے اس طرح سے اواز نہیں اٹھائی جا رہی جیسے اٹھائی جانی چاہیے ہے ۔۔۔کیا اپ لوگ لوگوں کی تکلیف سے بے پرفار ہو گئے ہیں یا اپ کو فرق نہیں پڑتا
@AhmadFarhadReal
عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے, PTI official بھی انکے لیے آواز اٹھائیں!!