اٹلی کی وزیرِاعظم جورجیا میلونی نے افریقہ میں فرانس کی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی، اور کہا کہ یورپ کو افریقہ کے ساتھ برابری اور انصاف پر مبنی تعلقات قائم کرنے چاہئیں، نہ کہ استحصال پر۔
اگر کسی بندے کو کوئی زبان نہ آتی ہو تو بہتر ہے کہ وہ ترجمہ استعمال کر لے یا کسی ایسے شخص سے پوچھ لے جو اس زبان کو جانتا ہو۔ اطالوی وزیرِاعظم نے ایسی کوئی بات نہیں کہی جو آپ کہہ رہی ہیں.شکریہ
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔
یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
پورے گھر میں لگتا درندے بستے اس بے غیرت کا ہاتھ روکنے کی کسی نے کوشش نہیں کی💔
ایسے درندوں کو ننگا کر کے ان کی مردانگی پر چھِتر مارنے چاہئیں https://t.co/Mm2hZZ5NPA
حامد میر کی وارننگ !🚨
بڑی خبر دے رہا ہوں اسرا یل مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کسی بھی وقت ایک بہت بڑا فالس فلیگ آپریشن کرسکتی ہے اسرا یل سعودی عرب یا حتی مسجد اقصیٰ پہ حملہ کرسکتی ہے اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا
لاہور میں نوجوان موٹرسائیکل پر جاتے زخمی ہوا، میڈیا میں رپورٹ آئی کہ ’’ڈور‘‘ وجہ بنی۔ لاہور پولیس نے ویڈیو بیان پر جاری کرایا کہ گھر میں جھگڑے پر گلا کاٹنے کی کوشش کی، اب جناح اسپتال میڈیکل رپورٹ نے تصدیق کی کہ وجہ ’ڈور‘ ہی ہے
ابھی مریم نواز کی اجازت شدہ بسنت باقی ہے
حنیف عباسی نے آج اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر عمران خان کو جیل میں قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ افسوس کہ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلی میں پہنچنے والے بے غیرت خاموشی سے بیٹھے یہ سب کچھ سنتے رہے۔
لعنت ہے تمہاری زندگیوں پر….
یاد رکھیے گا۔۔۔۔
ن لیگ، پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم،بی اے پی،اے این پی،ق لیگ نے بطور جماعت،سیف اللہ ابڑو،احمد خان،فیصل واڈا،محسن نقوی،انوار الحق کاکڑ،ملک احمد خان،نعیمہ احسان،عبدالقادر، نے ووٹ دیکر 27ویں آئینی ترمیم منظور کرائی
I am posting this to establish the credentials of @fawadchaudhry: because of your treacherous conduct, you were expelled from the party on June 23, 2023. You’re now a “sayasi janaza” begging for political space. There’s no place for deserters & touts in the party. Adieus!