✨شریعت اک درخت ہے اور طریقت اسکی ٹہنیاں ہیں معرفت اسکے پتے ہیں اور حقیقت اسکا پھل ہے اور قرآن ان سب کا جامع ہے✨
پاکستان اسی مقصد پر آزاد ہوا تھا
💚قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت🤍
🤍یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان💚
قہاری-شریعت
غفاری-طریقت
جبروت-معرفت
قدوس-حقیقت
حشر کی بات ابھی رہنے دو۔۔یہ بتاؤ زندگی کے عذاب کیسے لگے
برصغیر میں تین شہزادیاں ہیں میڈم نور جہاں لتا منگیشکر آشا بھوسلے انکے گانے دل کو چھو جاتے ہیں باقی کے اوپر سے گزر جاتے ہیں 😆
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰