نماز پڑھتے ہوئے دو سجدوں کے درمیانی وقفہ میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
عمان کا خوبصورت روایت "تنور العمانی" 🔥
پورا محلہ عید کے پہلے دن گوشت ایک گڑھے میں ڈال کر تین دن تک بند رکھتا ہے، پھر کھول کر سب مل کر کھاتے ہیں!
یہ روایت آج بھی زندہ ہے 🇴🇲
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے
پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
بس اتنی سی ذندگی کی حقیقت ہے عبداللہ کا جنازہ بھی ہو گیا اور سپردخاک بھی کر دیا گیا ہے اس کا دوست بتا رہا تھا کہ ہمیشہ ٹاپ کرتا رہا سکالر شپ پر ڈنمارک پی ایچ ڈی کرنے آیا تھیسس جمع کروا چکا تھا پی ایچ ڈی مکمل تھی امریکہ میں جاب مل چکی تھی یکم اگست سے جوائن کرنا تھا مگر تقدیر نے پاکستان کی مٹی میں دفن ہونا لکھا تھا
غریب ترین گھر کا لائق ترین یتیم بچہ تھا مجھے تو بیمار بیوہ ماں کی پریشانی نے اداس کر رکھا ہے
ان لوگوں کا بھی کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ ان بیچاروں کو تو یقین دلا دیا گیا ہے کہ ٹرانسفارمر نکلنے والا تیل جوڑوں کے درد کے لیے بہت مفید ہوتا ہے،،، تو اب گلہ شکوہ کیسا؟؟؟
یہ پولیس کی وردی میں “تین انجینرز” ہیں جنہیں ناکے پر فون پکڑتے ہی اس میں خرابی کا پتہ چل جاتا ہے اور فون ٹھیک کرنے کا یہ تین تین ہزار روپے لیتے ہیں۔
انیس انیس سال کی سروس ہے۔ فرماتے ہیں ہم پہلی دفعہ پیسے لے رہے تھے۔
میں شرطیہ کہتا ہو یہ سروس میں پہلے دن سے ہی پیسے لے رہے ہوں گے۔
انیس سال کون انتظار کرتا ہے. کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک۔
لاہور کے پولیس افسر کامران فیصل نے ٹھیک بات کی کہ جو ایک دفعہ کرپشن پر برطرف ہو کر بحال ہوتا ہے وہ دوبارہ کرپشن کرتا ہے۔
لیکن یہ بھی طے ہے کہ یہ تینوں بہت جلد بحال ہوں گے۔ کوئی ہمارے جیسا صحافی،کوئی سینئر پولیس افسر، کوئی ایم این اے یا سیاستدان یا بڑا بندہ ان کا سفارشی ہوگا۔
یہ ایک گورکھ دھندہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔ہم لاکھ بیروزگاروں پر ترس کھاتے رہیں،اکثریت نے کرنا انہوں نے یہی کام ہے جو اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے۔
@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@CS_Punjab
Video Courtesy || Raja Liaqat FB