یو این ، تاجکستان، چائنہ حتیٰ کہ روس بھی مان رہا کہ افغانستان پاکستان میں دہشتگردی کروا رہا پر اس صوبے کا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہہ رہا کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان نہیں کروا رہا ۔
پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے کی سب سے بڑی رکاوٹ اس جیسے فسادی ہیں جو افغانستان کو پاکستان پر ترجیح دیتے ہیں
اور
یہ بات پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کے دہشت گردی کے خلاف تعاون نا کرنے پر مذاکرات کی ناکامی سے واضح ہے
Being Anti Punjab is a part of Pashtun identity.
Now when Punjabis started responding to the hatred they've been receiving for decades, Pashtuns are hiding behind Pakistaniyat.
پچھلے ویک ایک گورا کوئی 80+ سال کا
اسکی کوئی ہیلپ کی تو اس نے سر پر ہاتھ رکھا شکریہ کیا میرے آنسو نا رکھیں
والد صاحب کی یاد آگئی...
یہ کیسی بدبخت نسل ہے کہ افیکش سے الرجک ہے ، پیار سے بدہضمی ہوجاتی انکو، کئیرنگ کو کمزوری سمجھتے،
پتہ نہیں کیا پیدا کیا ہے جین زی کے نام پر ہم نے
ایران جنگ کے بعد جب پہلی بار 89 ڈالر فی بیرل قیمت ہوئی تھی تب پاکستان میں فوراً 55 روپے فی لیٹر قیمت بڑھا کر اسے 321 روپے کر دیا گیا تھا۔
آج بھی 89 ڈالر فی بیرل ہے لیکن اس وقت پاکستان میں 388 روپے فی لیٹر ہے۔
ن لیگی بیانیہ سے اتفاق کرتے ہوئے میں وزیراعظم کو چور سمجھتا ہوں.
یہ آجکل ویسے ہی ایک فیشن بن گیا ہے،
لوئی ووئٹون، شینیل، نائیکی، ایڈیڈاس انکے برینڈ کے لوگو آپ اس شاپر بیگ سے ہزاروں گنا زیادہ پیسے بھر کر سینے پر سجا کر پھرتے ہیں کبھی نائیکی سے کہا کہ میں نے پیسے بھرے ہیں، تم جوتے پہ اپنا نام کیوں لگاؤ
خام تیل کی قیمتیں 106$ سے گرتے گرتے 89$ تک آگری ہیں جبکہ یہاں دھیلی چوانی کر کر کے پٹرول کی قیمتیں گرائی جارہی ہیں
ازلی جھوٹوں نے کہا تھا ڈیلی پرائسنگ سے حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ہوگا جس دن عالمی نرخ تبدیل ہونگے اسہی دن کمی/اضافہ عوام کو منتقل ہوگا
اس کے گھر میں بہت غربت تھی پنجاب اس کو حق نہیں دے رہا تھا پھر اس نے سات لاکھ روپے کی امریکی بندوق اٹھائی جو پاکستانی فوج کے پاس بھی نہیں سوائے ایس ایس جی کے!
پتہ نہیں کونسے لوگ ان کو ٹریپ کر رہے ہیں ان کی ذہن سازی کر کے ریاست کا امن داؤ پہ لگا دیا ہے.
حق تو یہ بنتا ہے کہ ایک قومی کمیشن دیا جائے جس میں جوڈیشری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور انٹیل ایجنسیوں کےنمائیدگان شامل ہوں اور یوں سپریم کورٹ کے تمام کے تمام وکیلوں کے کوائف کی تصدیق کی جائے، یہ لوگ براہِ راست ہائیر جوڈیشری اور قومی سیاست پر اثر انداز ہوتے ہیں، انکو ہر کسی کا احتساب درکار ہوتا ہے مگر خود کے احتساب کی بات آئے تو ٹِڈھ میں کڑُلیں اور غشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں۔
ون کانسٹی ٹیوشن ایوینیو کو کب گرایا جانا تھا؟
فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کا کیا بنا؟
فیض حمید کے خلاف کاروائی کہاں تک پہنچی؟
ملک ریاض کو انٹرپول کے ذریعے کب لایا جارھا ھے؟
سہیل آفریدی پر ریڈیو پاکستان پر حملےمیں فرد جرم کب عائد ھوگی؟
ڈاکٹر عاصم پر اربوں کھربوں کے کیسز کا کیا بنا؟
عذیر بلوچ پر کتنے مقدمات کا فیصلہ آچکا؟
سازشی ججز کے خلاف کاروائیاں کہاں تک پہنچیں،کسی سازشی جج کی پینشن روکی گئی؟
ہم صوابی میں گھومتے رہیں گے اسلام اباد راولپنڈی میں جو لوگ جس کام سے کہیں بھی جا رہے ہیں وہ سمجھیں مارچ میں ہی شامل ہیں انہوں نے دل میں مارچ کی نیت کی ہوئی ہے رہنما پی ٹی ائی شاہد خٹک۔ یہ سیاسی پارٹی ہے یا کارٹون نیٹ ورک؟
پلےنئیں دھیلہ، تے کردی میلہ میلہ
مہنگائی نے95% طبقات کی کمر توڑدی ہے، مگر شوقین حکمرانوں کو احساس ہی نہیں ہے
یہی وہ disconnect ہےجو تکبر، ذاتی جاہ و حشمت اور بیوروکریسی کےرچائے پتلی تماشے کاعوام کی روزمرہ معاشی جدوجہد سےہے
صرف بسنت کی بات کریں تو یہ بھی 10/12 فیصد کو افورڈیبل ہے
اور ناظرین ذیشان موری نے یہی بات عمران نیازی کیلئے کہی اور پھر جب گنڈہ پور پنکی ہمراہ اسلام آباد تشریف لارہا تو یہی لفاظی لکھی اور آج سہیل آفریدی کے اٹھائے جارہا ہے کیونکہ موری صاحب کو ویوز کا گورکھ دھندہ اسی سامان کے اٹھانے سے ملتا ہے
سالا ویوز کا چکر انسان کو ہیجڑہ بنا دیتا ہے
چوتھی سپرپاور کا سپریم لیڈر باپ کا جنازہ نہ پڑھ سکا، بنکر میں آج تک چھپا پڑا ہے امریکہ کا جب دل کرتا ہے بجا کر نکل جاتا ہے۔ سپرپاور کی کرنسی 1 ڈالرز میں 24 لاکھ کی ہے۔
انقلابیوں سے جتنا مرضی لمبی لمبی چھوڑوا لو گراؤنڈ حقیقت چھپا کر یہ نائب امام اہل تشیع کو چوتیا بنانے پر لگا ہے۔
Just look at this hypocrite liar kuttay ki nasal Afgandi, she has a Pakistani ID card and got asylum on Pakistani passport, I have seen her Pakistani ID card posted here on Twitter multiple times.
اعظم نذیر تارڑ کا بہت احترام کرتا ہوں،اعظم نذیر صاحب سیاست میں مجھ سے جونیئر ہیں،لیکن اب سینیر ہوگئے ہیں،میں فیل ہوتا رہا،وہ پاس ہوتے گئے،میں ان سے یہی پوچھ لوں کہ آپ اگر وکیل ہیں تو آپ کیوں سیاستدانوں کی نشست پر سینیٹ میں بیٹھے ہیں؟ کیپٹن صفدر کا ردعمل