#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ شہداء زیارت پولیس کے لئے مرکزی حکومت کیوں خاموش ہیں کیا بلوچستان کے پولیس شہداء نہیں ہیں۔ دھرنے کا آج چھٹا روز ہیں بلوچستان حکومت بےبس ہیں مرکز کو نظر ہی نہیں آتے۔
Truckers in Pakistan’s Balochistan province have gone on strike over security concerns. Baloch separatists have increased attacks on trucks, trains in the province, interrupting supply chains.
Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
خوشحال خان کاکڑ کے ووٹ پر دو سال ڈاکہ ڈالنے کے بعد آخر کار الیکشن کمیشن نے خوشحال خان کاکڑ کے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خوشحال خان کاکڑ اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کو بہت بہت مبارک ہو۔
#khushalkhankakar#NA251
The Pakistani military is forcing thousands of families to evacuate from Khyber District’s Tirah Valley ahead of a security operation it says will target Pakistani Taliban fighters who now control parts of the region. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
آج نیوز کے رپورٹر کے مطابق حالیہ ایجوکیشن آسامیوں میں 600 ایسے ریکارڈ نکالے جس میں کینڈیڈٹ فیل تھے لیکن ان کو پہلے نمبروں پر منتخب کئے ہر شہر میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے لاکھوں روپے دے کر نوکریاں خریدے۔
@PakSarfrazbugti#CMBugtiEducationRevolution#سرفراز_بگٹی_تعلیمی_انقلاب
4th Death Anniversary of Shaheed Usman Khan Kakar the Crowds of Pashtunkhwa National Awami Party at Ayoub Stadium Quetta.
#shaheedusmankakar#Quetta#Pknap
پاکستان کے کیپٹل اسلام آباد میں گزشتہ دو دن سے لاپتہ پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا چھوٹا بھائی غازی امان اللہ خان رہا ہو گیا۔
#Manzoorpashteen#ptm#Zhobtimes
بھارت نے گورئمنٹ آف پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
ہمارے ترقی اور ٹیکنالوجی کا راز یہ ہیں کہ بھارت کسی بھی وقت سب کچھ کر سکتا ہے۔
#PahalgamTerroristAttack