تنخواہ دار طبقے کو 50 ارب کا ریلیف دیا گیا ہے(مگر) اسکا یہ مطلب نہیں کہ تنخواہ دار طبقے نے اس سال 600 ارب ٹیکس دیا ہے تو اگلے سال وہ 550 ارب ٹیکس دے گا،(اگلے سال) وہ 700 ارب روپے(ٹیکس) دے گا: مفتاح اسماعیل
ثبوت دینے کے لیے بول رہا ہے تو وہ باقی ورک اور ملزمان کی پکڑ دھکڑ کیسے کرے گی۔ یا پھر میری نکلی ہوئی رقم کیسے واپس کروائے گی۔
@KismatZimri@Badass1ZQ1@PakPMO
میرے ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے 2019_20 میں 35670 روپے نکل گئے جس کے لیے میں نے بینک(ایزی پیسہ) کو شکایتی فون کیا تو جوابی عملے نے ٹال مٹول سے کام لینے کی کوشش کی میرے اسرار پر شکایت تو درج کی گئی لیکن 10 دن بعد دوبارہ فون کرنے پر بتایا گیا کہ وہ رقم اس اکاؤنٹ سے فورا نکال لی گئی تھی
دیں کہ حل کر دی ہے اور بعد میں اس شکایت کے اسٹیٹس کو وزیراعظم پورٹل پر سولڈ کا آیا اور کسی صاحب نے فون پر مجھ سے دریافت کیا کہ آپ مطمئین ہیں تو مجبور ہو کر میں نے جی میں جواب دینے پر اکتفا کیا کہ کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ کیونکہ اگر اتنی ریسیورسز کے باوجود ایف آئی اے مجھے
🚨 ایک خفیہ کیمرے سے حاصل ہونے والی ویڈیو، جو ایک مبینہ مخبر جاسوس کے سینے پر نصب تھا، حقیقی وقت میں یہ دکھاتی ہے کہ 14 دسمبر 2025 کو غزہ کے اندر ایک ہدفی کارروائی کس طرح منظم کی گئی۔
الجزیرہ کی تحقیق، جسے تیمر المشعل نے پیش کیا، اس پورے آپریشن کی تفصیل سامنے لاتی ہے: دو افراد کو شوکی ابو نصیرہ ملیشیا (جسے "پیپلز آرمی" بھی کہا جاتا ہے) میں شامل کیا گیا، انہیں کرم شالوم کراسنگ لے جایا گیا، جہاں انہیں ایک اسرائیلی افسر کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں انہیں ایک فوجی اڈے پر اسلحہ استعمال کرنے اور الیکٹرک سائیکل چلانے کی تربیت دی گئی، خفیہ کیمرے فراہم کیے گئے، اور پھر خاموش گلاک پستولوں اور ڈرون نگرانی کے ساتھ واپس غزہ بھیج دیا گیا تاکہ وہ گلیوں میں رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اپنے ہدف تک پہنچ سکیں۔
ان کا ہدف احمد عبدالباری زمزم تھا، جو غزہ کے وسطی علاقے میں داخلی سیکیورٹی کے نائب ڈائریکٹر تھے، اور جنہیں مبینہ طور پر مخبری کے نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے اور ختم کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا تھا۔
اس ملیشیا کی قیادت سابق فلسطینی اتھارٹی کے ایک سیکیورٹی افسر شوکی ابو نصیرہ کے پاس ہے، جو اسرائیلی انٹیلی جنس کے ساتھ اپنے تعلق کو "مضبوط اور گہری دوستی" قرار دیتے ہیں۔ اس گروہ کی سرگرمیاں صرف ہدفی کارروائیوں تک محدود نہیں بلکہ امدادی ٹرکوں پر چھاپے مارنا، سرنگوں کی نشاندہی کرنا، مطلوب افراد کو پکڑنا اور انہیں حوالے کرنا، اور لاشوں کی بے حرمتی جیسے اقدامات بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔
اس کارروائی کے بعد ایک اہلکار اس وقت گرفتار ہو گیا جب اسرائیلی افسر سے اس کا رابطہ اچانک منقطع ہو گیا، جبکہ دوسرا فرار ہو کر اسرائیلی کنٹرول والے علاقے میں واپس چلا گیا۔"
Courtesy: @AJEnglish
Couple had sex inside MRI machine to record what happens inside body.
8 couples participated in the study. The participants selected were small to average in size so that they could fit in the MRI machine.
The important points:
-No women reported having a “G-spot” or producing female ejaculation during orgasm, nor did the imaging capture any structures suggesting a Gräfenberg spot or a separate reservoir of fluid indicating “female ejaculation.”
-Some men took sildenafil so that they succeeded with complete penetration that lasted long enough (12 seconds) for sharp images.
-The images showed that during “missionary position” intercourse the penis is not straight. The penis bends into a boomerang shape during vaginal penetration. The pendulous anterior part of the penis almost became parallel to the spine of the woman during the penetrative act. The pendulous part made an angle of around 120° to the root of the penis during the act to achieve this and helped in maximum penetration.
-Only the first couple was able to perform coitus adequately without sildenafil. The reason might be that they were the only participants in the real sense: involved in the research right from the beginning because of their scientific curiosity, knowledge of the body, and artistic commitment. And as amateur street acrobats they were trained and used to performing under stress.
-Eight women had a complete sexual response during sexual stimulation and these women described their orgasm as “superficial.”
-There was displacement of the uterus (upwards) and lengthening of the anterior vaginal wall and hardly any change in the position of the uterus during sexual arousal, unless it was caused by intromission of the penis.
-Magnetic resonance imaging showed strikingly that during female sexual arousal changes occurred in the anterior vaginal wall. Hoch's concept of a clitoral-vaginal sensory arm of the orgasmic reflex refers specifically to the anterior vaginal wall and the deeper tissues and the images from this study supported this.
-These internal anatomical observations corrected medical misconceptions about sexual physiology that had existed since the sketch — “Coition of a Hemisected Man and Woman,” by Leonardo da Vinci (1452-1519).
PMCID: PMC28302 PMID: 10600954
پیام سید عباس عراقچی وزیر خارجه کشورمان در پی شهادت دکتر شهید #علی_لاریجانی
بسمالله الرحمن الرحیم
«إنا لله و إنا إلیه راجعون»
با نهایت تأسف و تأثر، شهادت مظلومانه دکتر علی لاریجانی، دبیر شورای عالی امنیت ملی، که در پی اقدام تروریستی دشمنان سفاک آمریکایی ـ صهیونیستی به فیض عظیم شهادت نائل آمد، به محضر مقام معظم رهبری، خانواده معزز ایشان و ملت شریف ایران اسلامی تسلیت عرض میکنم.
شهید دکتر لاریجانی از برجستهترین چهرههای سیاست ایران و نماد اعتدال، عقلانیت و ژرفاندیشی راهبردی بود و با سالها تجربه ارزشمند در عرصههای داخلی و خارجی، به شخصیتی کمنظیر و اثرگذار در تصمیمسازی کشور بدل شده بود.
توفیق همکاری نزدیک با ایشان در دوران ریاست بر مجلس و دبیری شورای عالی امنیت ملی، فرصت مغتنمی بود تا توانمندیهای فکری، مدیریتی و میهندوستی ایشان را از نزدیک دریابم. فقدان چنین شخصیتی ضایعهای بزرگ و جبرانناپذیر برای نظام اسلامی است.
با اتکا به میراث فکری و تجربه همکاری با این شهید عالیمقام، مسیر سیاست خارجی کشور با دقت، انسجام و کارآمدی افزونتر ادامه خواهد یافت.
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today.
I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby.
It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC.
May God bless America.
@iRaiBabarKhan @Masoodch06 ایف آئی اے، نیب، دہشتگردی، اور اس طرح کے دوسرے اداروں کیلئے اپنے علیحدہ جج ہوتے ہیں جو خاص طور پر یہ معاملات / نوعیت کے کیس سنتے ہیں اسے خصوصی عدالت یا سپیشل کورٹ بولتے ہیں
@KiyyaBaloch Kiyaa Jan With Whome you are debating? Even they won't agree to a real issue and will try to miss lead the general public of this Republic State. I 💯 convinced the Guy Even doesn't know the dynamics of Balochistan.
"خیبرپختونخوا کریمنل جسٹس سسٹم میں خامیاں اور کوتاہیاں"، ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن محمد عالم خان شنواری کا مؤقف
2024 کی ترامیم کے بعد پولیس اپنی انتظامی خودمختاری کھو چکی ہے اس لیے مؤثر اور غیر جانبدارانہ کام کو یقینی بنانے کے لیے پولیس ایکٹ 2017 کے تحت حاصل خودمختاری کو بحالی کیا جائے جبکہ تحقیقات کے معیار اور ساکھ کو بہتر بنانے کے لیے خیبر پختونخوا فارنزک سائنس لیبارٹری کی تجدید اور اسے جدید بنانے کی ضرورت ہے
ایف آئی آر کو فیصلہ کن ثبوت کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کا مقصد صرف تفتیش شروع کرنے کے لیے ایک ابتدائی ریکارڈ ہونا ہے وسائل کی کمی کی وجہ سے آپریشنل اور انوسٹی گیشن برانچوں کی علیحدگی فی حال ناقابل عمل ہے، کیونکہ پولیس بنیادی طور پر دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں مصروف ہے، جس کی وجہ سے تفتیشی شاخ آپریشنل وسائل پر منحصر ہے
جاری (کوٹ پوسٹ) 👆🏼